تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودام" کے متعقلہ نتائج

گُودام

سامان رکھنے کی جگہ، کوٹھی اسٹور، ذخیرہ، ڈھیر

گُودام گَھر

تجارتی یا دوسرے قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ، کوٹھا ، گودام خانہ.

نِیل گودام

نیل کا کارخانہ

بالا گودام

(معاشیات) وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویۂ نگاہ سے پوری طرح قاہل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے ، (انگریزی) Elevator

گُودام کے مترادفات

گُودام

اصل: انگریزی، ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone