تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیزار" کے متعقلہ نتائج

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا، نام تک سننا گوارہ ہونا

بِیزارِ طَبِیعَت

رنجیدہ طبیعت

بیزاری

اکتاہٹ، خفگی

بیزارئ کمال

being completely wearied

خانَہ بیزار

وہ جسے گھر بار کی پروا نہ ہو

عافِیَت بیزار

بے چین، بے سکون، نا آسودہ

طَبِیعَت بیزار ہونا

be disgusted (with)

آدَم بیزار

اکل کھرا، آدمیوں سے الگ تھلگ رہنے والا، مردم بیزار، تنہائی پسند

مَردُم بیزار

لوگوں سے دور رہنے والا، لوگوں سے اُکتایا ہوا، تنہائی پسند

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

شَکْل سے بیزار ہونا

صورت سے بیزار ہونا ، سخت نفرت ہونا (کسی سے)

زِنْدَگی سے بیزار ہونا

زِندگی سے تن٘گ ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

چِیتْھڑوں سے بیزار ہونا

پریشان و دل برداشتہ ہونا .

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار

بیوقوف سچّی بات سے ناراض ہوجاتا ہے

زِیسْت سے بیزار

وہ جس کو زندگی دُوبھر ہو، وہ جو زندہ نہ رہنا چاہے

صُورَت سے بیزار چَلنا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

جان سے بیزار ہونا

جان سے عاجز ہونا

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

جِی سے بِیزار ہوجانا

زندگی سے تنگ ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone