تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fuT" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"fuT" کے متعقلہ نتائج
futtock
جہاز کے نچلے ڈھانچے کے درمیانی کندوں میں سے کوئیجو تہ سے بالائی کندوں کے درمیان جڑے ہوتے ہیں۔.
فُطْر جال
(نباتیات) کھمبی یا سماروغ کا نمو پذیر یا نباتی حصّہ جو نہایت باریک دھاگے جیسے نسیجوں پر مشتمل ہوتا ہے.
futhorc
اسکینڈی نیویا کے رونی رسم الخط کے حروف تہجّی؛ یہ نام اس کے پہلے ۶ حروف کا مجموعہ ہے (f, u, th, ö, r, k).
فُتُوحِ عِبادَت
(تصوّف) حصول مرتبۂ ایمان کو کہتے ہیں جس سے اشارہ حق تعالیٰ کے اس قول کی طرف ہے ”بھلا جس کا سینہ کھول دیا اللہ نے اسلام پر"
futurology
موجودہ معاشرتی حالات و رجحانات کے پیش نظر مستقبل کے بارے میں پیشگوئی کرنے کا باضابطہ طریقِ کار،مستقبلیات۔.
فِیوچَرِسْٹ
(تصویر کشی) وہ شخص یا لوگ جو تصویر کشی اور فنون لطیفہ میں پرانی روایات کو ترک کرکے بالکل نئے اشارات سے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں.
فِیوچَر اِزْم
(تصویر کشی) تصویر کشی اور فنون لطیفہ میں (جیسا کہ اٹلی میں کیا گیا) پرانی روایات اور طریقوں کو قطعاً ترک کرکے بالکل نئے اشارات سے جذبات کی ترجمانی کرنے کا نظریہ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔