تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُتُوحات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُتُوحات کے معانیدیکھیے
فُتُوحات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع الجمع
-
بہت سی فتحیں، بہت سی کامیابیاں، فتح کی جمع الجمع
مثال - سکندر کی فتوحات نے ہی اس کو سلطنت کو اور پھیلانے کا حوصلہ دیا
- نذرانے، فائدے
- جنگ میں فتح کیے گئے شہر
شعر
نشہ ہی کچھ ایسا تھا فتوحات کا اس پر
جذبات کے توسن سے سکندر نہیں اترا
جو کئی شہروں کے مٹنے کا سبب ہو جائیں
دوستا ایسی فتوحات نہیں چاہتے ہم
محبت میں ہوتی ہیں انسان کو
شکستیں زیادہ فتوحات کم
English meaning of futuuhaat
फ़ुतूहात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन का बहुवचन
-
बहुत सी विजय, बहुत सारी जीत
उदाहरण - सिकंदर की फ़ुतूहात ने ही उसको सलतनत को और फैलाने का हौसला दिया
- प्राप्तियाँ, लाभ, नज़राने
- विजित शहर एवं नगर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُتُوحات)
فُتُوحات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔