تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sinf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sinf" کے متعقلہ نتائج
صِنْفِ رابِطی
ایک ہی جانور کے مختلف انوع رنگوں کے امتزاج سے ایک نئے رن٘گ کا جانور یا پرن٘د بنانے کے عمل سے متعلق.
sniff
سانس اوپر کھینچنا خصوصاً با آواز، ریز ش کو روکنے یا سو نگھنے، بو لینے کے لیے؛ یا محض اظہار حقارت کے طور پر نا ک چڑھانا۔.
سَونف
ایک پودا، اس پودے کے بیچ خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں اور مسالے میں بھی کام آتے ہیں، بادیان، پودے کے
sainfoin
ایک پھلی دار پودا جس میں گلابی پھول لگتے ہیں ، چارے کے طور پر ا گایا جاتا ہے Onobrychis viciifolia۔.
سَونف کی جَڑ
(طِب) سون٘ف کی جڑ تمام اجزا سے زیادہ قوی ہے پتلی اور خوشبودار ہوتی ہے ، گرم و خُشک ہاضم ہے ، سدہ کھولتی ہے تپ میں فائدہ دیتی ہے ؛ شہد کے ساتھ اس کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کو مفید اور مُجَزِّب ہے.
سَونف کے نُقْل
(شیرینی) وہ سون٘ف جس پر پکا کر میٹھا چڑھایا گیا ہو جسے پان میں استعمال کرتے ہیں یا محفل میں خاطر مدارات کے وقت پیش کرتے ہیں.
sunfish
امریکا (واحد نیز ج) بعض گول مٹول، شوخ رنگ مچھلیوں میں سے کوئی ،خصوصاً سمندر کی جسیم مچھلی Mola mola ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔