تلاش شدہ نتائج
"parveen" کے متعقلہ نتائج
پَرْوِیں
مذکر۔ چھ چھوٹے ستاروں کا نام جو آپس میں ملے ہوئے ہیں، عقدِ ثریا
پَرْویِن
ہوشیار آدمی، ماہر شخص، اچھا گانے بجانے یا بولنے والا، بہترین گایک یا خطیب، اچھے بول، خوش آواز، خوبصورت لحن
پارْوَن
پرب کے دن کیا جانے والا شرادھ وغیرہ.
پَروانہ
۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)
پَروانَۂ شَمْع فُغاں
moth, lover of the lamp of lamentation
پَرْوان چَڑْھنا
پرورش پا کر سیانا ہونا، جوان ہونا
پَرْوان چَڑھانا
پروان چڑھنا کا تعدیہ، پال پوس کر بڑا کرنا، کامیاب کرانا، مراد کو پہنچانا
پَرْوانَۂ راہ داری
سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ
پَرْوانَۂِ تَلاشی
(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ
پروانے
پروانہ کی مغیرہ حالت یا جمع
پروانہ وار
پروانے کی طرح، کسی کو پروانہ کی طرح چاہنا جیسے وہ چراغ کے عشق میں اپنی جان دے دیتا ہے، جیسے پروانہ چراغ کی سمت جاتا ہے ایسے جذبہ کے اور احساس کے ساتھ
پَرْوانی
شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت
پَرْوانَۂ گِرَفْتاری
(قانون) گرفتاری کا حکم نامہ، وارنٹ
پَرْوانَہ نَوِیس
فرمان یا حکم نامہ لکھنے والا
proving ground
کسی تجرباتی پیداوار یا نظام کی قوت کو ازمانے کے لیے کوئی مقام
پَرْوانَہ کی نَقْل
(مجازاً) بیوی کا بھائی، سالا
پَراوِنْشَل فَن٘ڈ
وہ رقم جو صوبائی مد یا میزانیہ سے متعلق ہو یا مرکز یا مرکزی حکومت سے صوبائی مد میں دی جائے ، بہ مقابلہ مرکزی ، یا سینٹرل یا فیڈرل فنڈ.
پَرْوانَگی کرنا
پروانہ یا حکم لے جانے کا کام یا قاصد کا کام کرنا، پیامبری کرنا
پَرْوانَہ کَرنا
فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.
پَروانَہ ہونا
(مجازاً) عاشق ہونا، جان دینا، مرنا، فریفتہ ہونا
پَرْوانَہ لِکْھنا
حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا
پَرْوانَگی
کسی کام کے کرنے کی منظوری، اجازت
پَرْوانَہ
فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو
پروینی
بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں
paravane
تار پیڈو کی شکل کی ایک مشین جسے سمندر کی گہرائی میں خاص طور پر بارو دی سرنگوں کی زنجیریں کاٹنے کے لیے اتارتے ہیں۔.
پَرْوانَک
वह लोमड़ी-जैसा जन्तु जो |शेर के आगे-आगे चलता है. पूर्वाना।
preventable
منع کرنے یا روکنے کے لائ��
پَرْوانْچَہ
پراونہ رک کی تصغیر، پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے، بھنگا، پتنگا
پَرْوانْچی
پرانہ یعنی پیغام لے جانے والا، ہرکارہ
پرَوَنْچَنا
دغا بازی، دھوکا، فریب، مکّاری، غدّاری، بے وفائی
پَڑْوانا
ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا
پِڑْوانا
دَبوانا، نچوڑنا، بھین٘چنا، پیسنا، کچلنا
پَراوِنْشَل
صوبائی ، صوبے سے متعلق ، فصلاتی.