تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارْوَن" کے متعقلہ نتائج

پارْوَن

پرب کے دن کیا جانے والا شرادھ وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پارْوَن کے معانیدیکھیے

پارْوَن

paarvanपार्वण

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پارْوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرب کے دن کیا جانے والا شرادھ وغیرہ.
  • چان٘د اور سورج کے اجتماع یا قران کے موقع پر دیا جانے والا شرادھ ، (ہندو) کسی کی موت پر دی جانے والی دعوت جس میں ددھیالی اور ننھیالی اسلاف کے لیے درجہ بدرجہ کھانا دیا جاتا ہے.
  • نصف مہینہ ، پکش.
  • کسی برت یا اپواس کے دوسرے دن کیاجانے والا پہلا بھوجن ، تتسن بندھی کرتیا.

Urdu meaning of paarvan

  • Roman
  • Urdu

  • parab ke din kiya jaane vaala shraaddh vaGaira
  • chaand aur suuraj ke ijatimaa ya qiraan ke mauqaa par diyaa jaane vaala shraaddh, (hinduu) kisii kii maut par dii jaane vaalii daavat jis me.n dudhiya lii aur nanhiyaalii islaaf ke li.e darja badarja khaanaa diyaa jaataa hai
  • nisf mahiina, paksh
  • kisii barat ya upvaas ke duusre din kiya jaane vaala pahlaa bhojan, tatsan bandhii kritya

पार्वण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह श्राद्ध जो किसी पर्व में किया जाए, पर्व या अमावस्या के दिन किया जाने या होने वाला
  • किसी व्रत या उपवास के दूसरे दिन किया जाने वाला पहला भोजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پارْوَن

پرب کے دن کیا جانے والا شرادھ وغیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارْوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارْوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone