تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پروینی" کے متعقلہ نتائج

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پروینی کے معانیدیکھیے

پروینی

praviiniiप्रवीनी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پروینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں
  • کھلی ہوئی چوٹی
  • ہاتھی کی پیٹھ کی رنگ برنگی جھول
  • پانی کا بہاؤ، لہر

Urdu meaning of praviinii

  • Roman
  • Urdu

  • bagair aaraa.ish ke baalo.n ko lapeTne ka tariiqa jo bevaa.ai.n ya vo aurte.n jin ke Khaavand pardes ge huu.n iKhatiyaar kartii hai.n
  • khulii hu.ii choTii
  • haathii kii piiTh kii rang birangii jhuul
  • paanii ka bahaa.o, lahr

English meaning of praviinii

Noun, Feminine

  • the hair twisted and unadorned (as worn by widows, and by wives in the absence of their husbands)
  • a braid of hair

प्रवीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिना सजावट के बालों को लपेटने का ढंग जो विधवाएँ या वे स्त्रियाँ जिनके पति परदेस गए हों, धारण करती हैं, खुली हुई चोटी
  • हाथी की पीठ की रंग-बिरंगी झूल
  • पानी का बहाओ, लहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پروینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پروینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone