تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"munkir" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"munkir" کے متعقلہ نتائج
مُنْکِرِ غالِبؔ
وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا
مُنکِرِیْن
مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار
مُنکَر نَکِیر
وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین
مَناکِیر
انکار کیے ہوئے ؛ (فقہ) وہ روایات یا اقوال جو احکامِ الہٰی کے خلاف ہوں ، ناشائستہ ، خلاف شریعت باتیں یا چیزیں ، ممنوعات ۔
مَعْنیٰ کَر
۔(اشارے کے ساتھ) وجہ سے مطلب سے۔(ابن الوقت) اگر سرکار انگریزی اس معنی کر مذہب سے الگ تھلگ رہی تو پھر کیاہوگا۔
مِینا کار
جس پر مینا کا کام کیا گیا ہو، وہ چیز جس پر مینا کا کام بنایا گیا ہو جیسے خانۂ مینا کار، قصر مینا کار
مِنقار پونْچھ کے رَہ جانا
بولنے سے عجز ظاہر کرنا ، لب کشائی سے عاجز ہونا ؛ کسی کی شیریں بیانی کا لوہا مان لینا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔