تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ho.ngii" کے متعقلہ نتائج

ہوں گے

جمع متکلم اور جمع غائب کے ساتھ زمانۂ مستقبل ظاہر کرنے کے لئے مستعمل، نیز ماضی احتمالی کے لئے نیز شاید ہوں، ہمیں کیا (بے دلی یا رقابت سے کہتے ہیں)

hinge

قَبْضہ

ہانگا

زور، قوت، بل، توانائی، طاقت، حیثیت، توفیق

ہانگے

قوت سے، درست یا ٹھیک

ہینگا

کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل، کھیت میں پھیرنے کا پٹرا، کسانوں کا جوتی ہوئی زمین کو برابر کرنے کا آلہ، ایک لوہے کا ڈھانچا جس میں کنگھی کی طرح بہت سی نوکیں نکلی ہوتی ہیں اور اسے بیل کھینچتے ہیں اور زمین کو گوڑنے کے کام آتا ہے، سہاگا

henge

سیدھے کھڑے ہوئے بھاری پتھروں کے حلقے کی صورت میں ماقبل تاریخ کی ایک یادگار جیسی کہ جنوبی انگلستان میں ہے [انگلستان کی یادگار Stonehenge کے قیاس پر].

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

ہانگی

میدہ چھاننے کی باریک چھلنی، کپڑے کی چھلنی

ہَیں گی

ہیں (زمانۂ حال کے اظہار کے لئے جمع کے ساتھ مستعمل)

ہِنگی

(ورق یا پنی سازی) ورق کوٹنے کی مستعملہ اور ناکارہ جھلی جس میں کٹائی سے باریک سوراخ پڑ گئے ہوں

ہِینْگُو

۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔

آج دوِ ہَتَّڑ کل جُوتْیاں پَرسوں چُھْریاں ہونگی

روز بروز فساد بڑھے گا

ہانگا چُھوٹنا

طاقت نہ رہنا ، جسمانی قوت میں کمی آ جانا

ہانْگا نَہِیں ہے

طاقت نہیں ہے

ہانگا کَرنا

کسی کے خلاف قوت استعمال کرنا

ہِینگا پھیرنا

ہل چلانے کے بعد زمین کو ہموار کرنے کے لیے سہاگا پھیرنا

اَب تو ہُوں میں اُونی اُونی جب ہونگی سب سے دُونی

ابھی کیا ہے، ابھی تو تھوڑی خرابیاں ہیں، آگے چل کر کھل کھیلے گی

ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت

کچھ نفع ہو تو خدمت بھی کریں ورنہ کیا ضرورت ، اپنی غرض کے لیے سب کچھ کرنا پڑتا ہے ، اولاد کی امید پر بھوت پریت کی پرستش بھی منظور ہے ، اولاد کے واسطے سب جائز اور ناجائز بھگتنا پڑتا ہے

بَھینس دُودھ کو کَڑھوا پِیوے ہَنگا گَھٹے نَہ جَب تَک جِیوے

بھین٘س کا دودھ بڑا طاقت دہ ہوتا ہے جو اسے کاڑھ کر پیتا رہے جب تک جیتا رہے گا اس کی طاقت کم نہ ہوگی.

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

تَقْدِیری ہَم آہَنّگی

(فلسفہ) پہلے سے مقدر کی ہوئی مطابقت ، انگ : Preestablished or Predestioned Harmony

وہ اَور ہوں گے

وہ کوئی اور لوگ ہوں گے، ہم ایسے نہیں ہیں، یہ کام ہم نہیں کرتے

ہُوئے ہَیں نَہ ہونگے

ناممکن ہے ؛ محض بے مروت اور بے دید ہیں

بَلَنْد آہَنگی

زور و شور، جوش و خروش، شور و غل

خُود آہَنْگِی

ارادہ، قصد

خوش آہَنگی

غنائیت، سریلاپن، نغمگی

stamp hinge

البم میں ڈاک ٹکٹ چسپاں کرنے کے لیے ٹکٹ کے ساتھ جوڑنے کا چھوٹا ، شفّاف کا غذی پُرزہ ۔.

ہوتے ہونگے

گزرے ہونگے، بیتے ہونگے، پیدا ہوئے ہونگے.

نا آہَنگی

آواز یا مزاج کے یکساں نہ ہونے کی حالت ، ہم مزاج نہ ہونا ، ناموافقت ، نامطابقت (ہم آہنگی کی ضد) ۔

بال جِتنے ہوں گے ، آگے ہی آئیں گے

بیتاہی سے کچھ حاصل نہیں پوری تفصیل خود بخود معلوم ہو جائے گی .

ہَم آہَن٘گی

مطابقت، ربط

یَک آہَنْگی

متفق الرائے ہونے کی حالت یا کیفیت.

خارج آہنگی

اصول موسیقی کے خلاف پست و بلند آواز، بے سُراپن (مجازاً) بے ڈھنگاپن

صَوتی ہَمْ آہَنگی

آوازوں کا باہمی میل ، ایک دوسرے سے ملتی جلتی آوازیں.

ہَم آہَنگی ہونا

مطابقت ہونا ، باہمی ربط ہونا (خیالات کا) ۔

ہَم آہَنگی راگ

ایک خاص نغمہ جو آرکسٹرا میں بجایا جاتا ہے اور جس میں کئی مختلف گتیں ساتھ چلتی ہیں ۔

نَرم آہَنگی

لہجے یا آواز کا دھیما پن ، نرمی ؛ (مجازاً) شائستہ بیانی ۔

اَنْڈے ہوں گے تو بَچّے بَہُت ہو رَہیں گے

اسباب مہیا ہوں تو نتیجہ برآمد ہونا بھی یقینی ہے ، جڑ بنیاد ہوگی تو اس پر عمارت بھی تعمیر ہوجائے گی۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone