تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bhejne" کے متعقلہ نتائج

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بَھجْنا

بھیگنا، گیلا ہونا

بھاجْنا

بھوننا ، تلنا ، پکانا .

بِھیجْنا

بھیگنا

بَھنجْنا

رک : بھاگنا ، بھگانا .

بھانجْنا

دو یا دو سے زیادہ دھاگوں یا رسیوں وغیرہ کو ملا کر بٹنا، توڑنا، برباد کرنا، گھمانا، چکردینا، بل دینا، (تسبیح یا مالا وغیرہ کے) دانوں کا شمار کرنا (عبادت وغیرہ کے طور پر)، خراد پر لگانا، (تلوار وغیرہ کا) لہرانا

بَھنْجْنا

ٹوٹنا، جدا ہونا، الگ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا، کسی چیز کا ٹوٹ پھوٹ جانا

بھیجْنا بِھجْوانا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیجْنا بِھجانا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بَھجانا

بَھگانا

بُھجانا

= मुनाना

بِھجانا

بِھجوانا

بَھنْجانا

کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا، کسی ہنڈی وغیرہ کی رقم وصول کرنا یا نقدی کرانا

بھوجْنَہ

رک: بھوجن .

بُھنجَنا

بھوگنا ، بھگتنا .

بَہ جانا

رواں ہونا، جاری ہونا، ڈھلکنا

بِہ ہو جانا

(ذخم، چوٹ وغیرہ کا) اچھا ہو جانا ، بھرائل

بَھجْنِیک

گانے والا، بھجن گانے والا، پوجا کرنے والا، پرستش کرنے والا

دَوڑ بھیجْنا

ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس آدمی بھیجنا.

پَھڑوا بھانجْنا

پھاوڑا چلانا، زمین کھودنا

دَعْوَت بھیجْنا

کسی تقریب پر کھانا پکوا کر بھیجنا

وَعدَہ کَہلا بھیجنا

کسی کام کے کرنے کی خبر کرنا نیز عہد کر لینا ۔

دِساوَر بھیجْنا

مال کو برآمد کرنا، باہر کسی دوسرے شہر یا ملک کو اپنا تجارتی مال بھیجنا

نقشہ بھیجنا

فارم کی خانہ پری کرکے کسی افسر کے پاس ارسال کرنا

عِیدی بھیجْنا

عید میں دلہن اور دولھا کے لیے ایک دوسرے کے گھر سے سامان اور نقدی بھجا جانا .

دَرْخواسْت بھیجنا

عرضی بھیجنا

رُقْعَہ بھیجْنا

کسی تقریب کے موقع پر بلاوے کی چٹھی بھیجنا، بلاوا دینا

خَطِّ دَسْتی بھیجنا

کسی شخص کے ہاتھ چٹھی بھیجنا

دُعا سَلام بھیجنا

کسی کے ذریعہ دُعا کا پیغام بھیجنا

دو حرف بھیجنا

لعنت بھیجنا، لعنت کرنا

دَونا بھیجْنا

کسی کو خوش کرنے کے لیے مٹھائی بھیجنا

نَمدا بھیجنا

لعنت بھیجنا، لعنت کرنا، جانے دینا، نام نہ لینا، پناہ مانگنا، بچنا

صَلَوٰت بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

وَحی بھیجْنا

رک : وحی کرنا

پَیغام بھیجْنا

خبر بھیجنا، زبانی بات دوسرے کے ذریعے سے کہنا، شادی یا نسبت کی درخواست کرنا

کَہہ بھیجْنا

کہلا بھیجنا ، پیام بھیجنا ، کسی کے ذریعے سے اطلاع دینا .

مَنگا بھیجنا

کسی کو بھیج کر طلب کرنا ، منگوانا

نِشانی بھیجنا

عموما ً کوئی چیز بطور یادگار یا تصدیق بھیجنا

نَذر بھیجنا

سوغات بھیجنا ۔

دَسْتی بھیجْنا

کسی کے ہاتھ بھیجنا .

صَلْوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

صَلَوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

لَعْنَت بھیجْنا

نفریں کرنا، برا بھلا کہنا، سرزنش کرنا، نیز کوسنا، بددعا دینا

خَیر خَبَر بھیجنا

خیریت کی خبر بھیجنا، حالات کی اطلاع دینا، خیر و عافیت سے آگاہ کرنا

قُرْبانی بھیجْنا

خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.

قُرْقی بھیجْنا

مال کی ضبطی کے واسطے ناظر عدالت کو بھیجنا

پَیغام سَلام بھیجْنا

منْگنی یا نسبت کے بارے میں بات چیت ہونا.

سَلام کَہہ بھیجنا

دوسرے کی وساطت سے بندگی عرض کرنا

پا تُراب بھیجنا

سامان سفر کا بطور شگون کسی جگہ منتقل کرنا.

دُرُود بھیجْنا

آنحضرتؐ اور ان کی آل کے لیے دعائے رحمت کے طور پر مقررہ کلمات کا بفرضِ ثواب پڑھنا

جَرْگَہ میں بھیجنا

کسی مقدمہ کو سماعت کے لئے جرگے کے پاس پیش کرنا

رُوبَکار بھیجْنا

سرکاری چٹھی روانہ کرنا.

مُگدَر بھانْجْنا

ورزش کے لیے دونوں ہاتھوں میں مگدر لے کر مقرر طریقے سے سر اور پشت کے چاروں طرف گھمانا

آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس

جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے

تَبَرّا بھیجنا

نفرت کرنا، نفریں کرنا

فَرْمان بھیجْنا

حُکم جاری کرنا ، حُکم بھیجنا ، حُکمنامہ بھیجنا ، پروانہ بھیجنا .

فَوج بھیجْنا

لشکر روانہ کرنا ، لشکر بھیجنا ، کسی مہم کے لیے سپاہ بھیجنا .

وارنٹ بھیجنا

کسی دوسرے افسر کے پاس گرفتاری کا حکم نامہ بھیج دینا

بِل بھیجنا

فردِ حساب بھیجنا، لین دین اور حساب کتاب کا کاغذ بھیجنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone