تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَونا بھیجْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَونا بھیجْنا کے معانیدیکھیے
دَونا بھیجْنا کے اردو معانی
- کسی کو خوش کرنے کے لیے مٹھائی بھیجنا
- مراد پوری ہونے پر مزار پر پھول یا شیرینی کا دونا چڑھانا
-
راجپوتوں کے یہاں کی دونا بھیجنے کی رسم
مثال - راجپوتوں کے یہاں دونا بھیجنے کی رسم تھی کوئی راجہ یا سردار کسی سے خوش ہوتا . . . تو وہ اس کے پاس طرح طرح کے کھانے بھیجتا تو اسی کو دونا کہا جاتا
दौना भेजना के हिंदी अर्थ
- किसी को ख़ुश करने के लिए मिठाई भेजना
- मुराद पूरी होने पर मज़ार पर फूल या शीरीनी का दौना चढ़ाना
-
राजपूतों के यहाँ की दौना भेजने की रस्म
उदाहरण - राजपुतों के यहाँ दौना भेजने की रस्म थी कोई राजा या सरदार किसी से ख़ुश होता... तो वह उसके पास तरह तरह के खाने भेजता तो उसी को दौना कहा जाता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَونا بھیجْنا)
دَونا بھیجْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔