تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانجْنا" کے متعقلہ نتائج

بھانجْنا

دو یا دو سے زیادہ دھاگوں یا رسیوں وغیرہ کو ملا کر بٹنا، توڑنا، برباد کرنا، گھمانا، چکردینا، بل دینا، (تسبیح یا مالا وغیرہ کے) دانوں کا شمار کرنا (عبادت وغیرہ کے طور پر)، خراد پر لگانا، (تلوار وغیرہ کا) لہرانا

پَلَک بھانجْنا

پلک سے کوئی اشارہ کرنا۔

پَھڑوا بھانجْنا

پھاوڑا چلانا، زمین کھودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانجْنا کے معانیدیکھیے

بھانجْنا

bhaa.njnaaभाँजना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بھانجْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • دو یا دو سے زیادہ دھاگوں یا رسیوں وغیرہ کو ملا کر بٹنا، توڑنا، برباد کرنا، گھمانا، چکردینا، بل دینا، (تسبیح یا مالا وغیرہ کے) دانوں کا شمار کرنا (عبادت وغیرہ کے طور پر)، خراد پر لگانا، (تلوار وغیرہ کا) لہرانا
  • تقسیم کرنا
  • فرمے موڑنا، چھپے ہوئے کاغذوں کو تہ کرنا

Urdu meaning of bhaa.njnaa

  • Roman
  • Urdu

  • do ya do se zyaadaa dhaago.n ya rassiiyo.n vaGaira ko mila kar baTna, to.Dnaa, barbaad karnaa, ghumaanaa, chakkar denaa, bil denaa, (tasbiih ya maalaa vaGaira ke) daano.n ka shumaar karnaa (ibaadat vaGaira ke taur par), Kharraad par lagaanaa, (talvaar vaGaira ka) lahraanaa
  • taqsiim karnaa
  • pharme mo.Dnaa, chhipe hu.e kaaGzo.n kota karnaa

English meaning of bhaa.njnaa

Verb, Transitive verb

  • coil, twine, rotate, turn on a lathe
  • divide, distribute
  • fold the printed papers

भाँजना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • किसी लम्बी चौड़ी चीज की परत या परतें लगाना, तह करना, मोड़ना
  • तलवार, लाठी आदि को हाथ में लेकर अभ्यास प्रदर्शन
  • दो या दो से ज़्यादा धागों या रस्सियों आदि को मिलाकर बटना
  • गदा, जोड़ी, मुगदर आदि घुमाना (व्यायाम)
  • तोड़ना, भंजन करना
  • दूर करना, निरसन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھانجْنا

دو یا دو سے زیادہ دھاگوں یا رسیوں وغیرہ کو ملا کر بٹنا، توڑنا، برباد کرنا، گھمانا، چکردینا، بل دینا، (تسبیح یا مالا وغیرہ کے) دانوں کا شمار کرنا (عبادت وغیرہ کے طور پر)، خراد پر لگانا، (تلوار وغیرہ کا) لہرانا

پَلَک بھانجْنا

پلک سے کوئی اشارہ کرنا۔

پَھڑوا بھانجْنا

پھاوڑا چلانا، زمین کھودنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone