تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ruoz" کے متعقلہ نتائج

روز

دن، یوم

راز

عمارت بنانے والا مزدوروں کا سربراہ، مستری

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

راضِع

عَرْض

چوڑائی، چوڑان، پاٹ، پہانی

razz

عوام: امریکا رس بھری معنی ۳ ۔.

ریز

مرکبات میں جُزو آخر (لاحقۂ) کے طور پر مُستعمل ، گِرانے والا. ٹپکانے یا بہانے والا ، بکھیرنے والا وغیرہ . جیسے عرق ریز ، گُل ریز ، خُوں ریز ، دِیدہ ریز، رن٘گ ریز وغیرہ.

رَزْ

انگور، انگور کی بیل

رض

رَوض

باغیچے، رہنے کی جگہ جو خصوصاً باغ یا سبزہ زار سے گِھرا ہوا ہو

عارِض

رخسار، گال

رِضاع

ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت

دَز

محل ؛ بالا خانہ ، قلعہ .

دیز

دہیز، جہیز

دوز

عموماً ذیل کے مرکبات میں دوسرے جزو کی حیثیت سے مستعمل ہے. فارسی مصدر دوختن (سینا) کا امر ہے، جو کسی اسم کے بعد آ کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے: خیمہ دوز، خیمہ دوزی، کفش دوز، چکن دوز

رائض

سدھا ہوا گھوڑا

عَرَض

وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو، جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیض)

عَرُوض

اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.

عِرْض

عزت، آبرو، ناموس، نیک نامی، اچھی شہرت

عُرُوض

عارض ہونا ، ظاہر ہونا.

عَرِیض

چوڑا، بڑا، پہناور

عَرائِض

عرضیاں ، درخواستیں نیز خطوطہ بعضے قاعدے اور خطوط و عرائض وغیرہ جن سے کچہریوں کے کام کی واقفیت اور خط وکتابت سے آگاہی ہو

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

روز کا

ہر روز کا ، روزانہ کا ، آئے دن کا ، ہر وقت کا.

راضِعَہ

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

راز اِفْشائی

راز کا کھلنا، بھید ظاہر ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

رَضا مَندی

خوشنودی، منظوری، اجازت

روز نَئی آفَتیں پَڑنا

ہر روز نئی مصیبت آنا

روزَہ روز روز ، بَنْدَہ چَنْد روز

روزہ تو ہمیشہ رہے گا لیکن بندہ چند روز کا مہمان ہے بعض لوگ جب روزہ رکھنا نہیں چاہتے تو کہتے ہیں.

روز چَڑھانا

صبح کا وقت گُزارنا ، دیر کرنا ، ڈھیل ڈالنا (دن چڑھانا ، زیادہ مستعمل ہے).

رازِ واشْگاف

روز روز کی دَوا بھی غِذا ہو جاتی ہے

عام طور پر دوا استعمال کی جائے تو اس کا اثر نہیں ہوتا ، معمول کی چیز کی اہمیت باقی نہیں رہتی.

عَرْضَہ جوڑ

(معماری) اُن پتھروں کو کہتے ہیں جو جوڑوں کے دو متصل سلسلوں میں ہوتے ہیں.

روزِ اَوَّل

۱. رک : روزِ ازل.

راز اِفْشا کَر دینا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

راز کُشائی

راز کشا (رک) کا اسم کیفیت ، بھید کھولنا .

روزِ فِراق

جُدائی کا دِن

راز فاش ہونا

راز فاش کرنا (رک) کا لازم ، بھید کھل جانا .

روز کے جَھگڑے

وہ جھگڑے جو ہمیشہ ہوتے ہوں

روزِ فَرْدا

آنے والال دن

روزِ وِلادَت

روز اَفْزُوں

دن رات ترقی کرنے یا بڑھنے والا، تیزی سے ترقی کرنے والا

رَازِ دُو عَالَم

راز فاش کَرْنا

بھید ظاہر کرنا، پوشیدہ بات کہنا، بھانڈا پھوڑنا

روزَہ کُشائی

۱. روزہ افطار کرنا ، روزہ کھولنا ، روزہ کھولنے یا کُھلوانے کا عمل.

روز کا قِصَّہ

ہر گھڑی کا جھگڑا.

روزِ اُمِید و بِیم

آس اور پاس کا وقت، کامیابی و ناکامیابی کا دن، سزا و جزا کا دن

روزِ بَد دیکھْنا

بُرا دن دیکھنا، مُصیبت میں مُبتلا ہونا، پریشانی میں پڑنا

روزِ بَد دِکھانا

مُصیبت میں ڈالنا، آفت میں مُبتلا کرنا

راز اِفْشا کَرنا

ریزَہ خواں

رَوضَہ خواں

وہ شخص جو محرم کی مجلس میں صرف واقعات کربلا اور مصائب اہل بیت سادے انداز میں بیان کرے (ابتدا میں کتاب روضۃ الشہدا پڑھ کر سنائی جاتی تھی اس لیے پڑھ کر سنانے والے کو روضہ خواں کہنے لگے)

رَازِ مَے نوشِی مُلَّا

راز دانِ آرزُو

کسی کی خواہش کا محرم

روز والا

روزانہ مزدوری یا روزینہ پانے والا.

روز نَئی آفَتیں آنا

ہر روز نئی مصیبت آنا

راز داری

رازدار کا اسم کیفیت، کسی امر یا پوشیدہ بات کو چھپائے رکھنے کا عمل، کسی بات یا خبر کو جاننا لیکن اس کو چھپا لینا، کسی سے نہ کہنا

راز اِفْشا ہونا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone