تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".kiwi" کے متعقلہ نتائج

kiwi

نیوزی لینڈ کا پردار جانور جو اُڑ نہیں سکتا ، جنس Apteryx سے تعلق رکھتا ہے ، چونچ لمبی اور پر بالوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ اسے APTERYX بھی کہتے ہیں ۔.

کَوی

شاعر، شعر کہنے والا

کاوے

کاوا کی جمع، چکر

کاوا

گھوڑے کی ایسی گردش جس میں اُس کے قدموں سے زمین پر دائرہ بن جائے

کاوی

داغ دینے والا

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کَوّا

ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کاوَہ

رک : کاوا

kava

کاوا

قَوی

توانا، زور آور، طاقت ور، موثر

keyway

چابی سُوراخ

کیواں

کَوّے اُڑْجا

شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا

کَوّے اُڑانا

فضول شغل میں وقت گزارنا ، بے کاری میں وقت کاٹنا.

کُووا

رک : کن٘واں.

کُوے

رک : کُو (= کُوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کُو + ئے / ے (حرف اضافت) ، مرکبات میں مستعمل.

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں

کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں

جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل

کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

کَوّا گُہار میں پَڑْنا

دشمنوں کی ہا ہو میں پھسنا ، نرغے میں گِھرنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

کاوا دینا

گھوڑے کو گول دائرے کی شکل میں دوڑانا یا چکر دینا

کَوی سَمّیلَن

مشاعرہ خصوصاً ہندی مشاعرہ.

کوے کے بیاہ میں گیت گاوت سسیت کے

نالائق کے سامنے قابلیت کی باتیں کرنا بے محل ہیں

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

قُویٰ

قوتیں، توانائیاں، عملی صلاحیتیں، طاقتیں

کُنوا

کن٘واں، چاہ

کَوّا گُہار میں پَھنسْنا

کسی نرغے میں گِھر جانا ، مصیبت میں پڑنا.

کَوّا سَفید ہو جانا

امر مُحال کا وقوع پذیر ہونا ، ناممکن کا ممکن ہو جانا.

کاوا کھانا

ایک مرغ سے دوسرے کو سخت ضرب پہنچنا.

کاوا کاٹْںا

چکّر لگانا ، گول دائرہ بناتے ہوئے گھومنا.

کاوا کاٹنا

کاوا لَگانا

کاوا کاٹنا

کَوّا پَھنسانے کی چال ہے

ہوشیار آدمی کو دامِ فریب میں لانے کا ڈھنگ ہے

کاوا بَھرْنا

گھوڑے کا گول دائرے کی شکل میں دوڑنا ، چکر لگانا.

کاوا پھیرْنا

گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.

کاوا پِھرانا

قُوَّہ

۱. طاقت ، قوت ، زور.

کَوّا گِرنا

چھوٹے بچّوں کے حلق کے اندر کے گوشت (کوّا) کا لٹک جانا.

کَوّے بولْنا

صبح ہونے کی علامت ہونا ، دن نکلنے کے قریب ہونا.

کاوے پَر ڈالْنا

گھوڑے کو اس طرح گردش دینا کہ وہ دائرے کی شکل میں دوڑے.

کاوے پَر لَگانا

کَوّا اُٹھانا

چھوٹے بچّوں کا حلق کے اندر کا گوشت جو زیادہ لٹک جاتا ہے، اسے دبانا تا کہ تکلیف جاتی رہے

کَوّا لَٹَکْنا

رک : کوّا گرنا.

قَوی پُشْت کَرْنا

پرے باندھنا ، فوج کی ترتیب اس طرح کرنا کہ دشمن پشت سے حملہ نہ کرسکے.

کَوّا پَری کا

(عم) احمق آدمی کو بولتے ہیں.

کاوے پَہ ڈالْنا

عَقْوَہ

کَوّا کھایا ہے

روایت ہے کہ کوے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں.

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

کَوّا ٹھوڑی

ایک پھولدار بیل

کَوّا اُڑانی

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

کاوا گَرْد

گول دائرے کی شکل میں گھومنے والا (جانور یا آدمی) ، چکّر لگانے والا.

قَواعِدی

صرفی نحوی ، قواعدِ لسانی سے متعلق ، قواعد سے منسوب.

کاوا گَرْدی

گھومنا ، چکّر کھانا.

کَوّا ٹھینٹھی

ایک پھولدار بیل

کَوّے ہَکنی

رک : کوّے اُڑانی

کِوَڑْیا

کواڑ (رک) کی تصغیر؛ چھوٹا کواڑ یا دروازہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone