تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"सींग" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"सींग" کے متعقلہ نتائج
سِینگَوٹی
پیتل کا خول یا شام جو بیلوں کے سینگ پر خوبصورتی کے واسطے چڑھاتے ہیں ، سینگوں کا غلاف ؛ راس کا محصول ، حیوانات کا محصول .
سِینگا ڈھال
ہاتھی کا ایک وصفی نام (ہاتھی کی کنپٹیوں کے درمیان یا ایک ہی شقیقے سے مستی کی حالت میں ایک سیاہ عرق ٹپکتا ہے . اس کی تراوش کے لحاظ سے ہاتھیوں کی قِسمیں کی گئی ہیں . انہیں میں سے ایک سِینگا ڈھال ہے
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگی لَگانا
پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا
شاخ دار سِینگ
خاص قسم کا سینگ جو شمالی امریکہ کے ہرنوں میں پایا جاتا ہے ، کھوکھلے سینگ کے برعکس اس سینگ کے خول سے دو یا تین شاخیں نکلتی ہیں اور یہ ہر سال مکمل طور پر اکھڑ جاتا ہے اور پرانے کی جگہ نیا خول پیدا ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔