تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"सामना" کے متعقلہ نتائج

سامنا

مواجہہ ، رُوبرو ، بالمقابل ، آمنا سامنا.

سامْنا پَڑْنا

مقابلہ ہوجانا ، روبرو آجانا.

سامْنا بَنْدھنا

خیال آنا ، خیال جمنا.

سامْنا ہونا

آنکھیں چار ہونا، ملاقات ہونا، دوچار ہونا

سامْنا رَہْنا

واسطہ پڑنا

سامْنا کَرنا

appear, let oneself to be seen

سامْنا ڈالنا

مقابلے پر لانا ، مقابلہ کرانا.

سامْنا روکْنا

بیچ میں آ جانا ، حائل ہونا ، سامنے آکر کھڑے ہوجانا.

سامْنا کَرانا

(متعدی المتعدی) کسی امر کی تصدیق کے لیے ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنا ، مقابلہ کرانا

سامْنا کَر دینا

کسی کے روبرو ہونا ، کسی پردہ کرنے والے کا سامنے آنا.

سامْنا کَرا دینا

(متعدی المتعدی) کسی امر کی تصدیق کے لیے ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنا ، مقابلہ کرانا

آمْنا سامْنا

روبرو ہونے کی حالت، موا جہہ، مڈبھیڑ

مُصِیبَت کا سامْنا

مصیبت پیش آنا

مصیبت کا سامنا پڑنا

مصیبت پیش آنا

قَہْر کا سامْنا

بڑی مصیبت کا واسطہ ، قہر کا مقابلہ ، قہر ٹوٹنا ، غضب کا سامنا.

غَضَب کا سامْنا

آفت کا مقابلہ .

قَضا کا سامْنا

موت کا سامنا ، نہایت پریشانی اور اضطراب کی جگہ .

مُشْکِلات کا سامْنا کَرْنا

دشواریوں سے نمٹنا، دقتوں کا مقابلہ کرنا

مُصِیبَت کا سامْنا ہونا

مصیبت پیش آنا ، مشکلات سے دوچار ہونا ۔

قَیامَت کا سامْنا ہونا

بڑی آفت آ جانا، سخت مشکل سے دو چار ہونا.

موت کا سامنا

قضا کا سامنا، قضا کا روبرو ہونا، آفت و مصیبت کا سامنا، ہلاکت کا مقابلہ

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

مورِ ضَعِیف اَور سُلیماں کا سامنا

کمزور کا زبردست سے سامنا ہو توکہتے ہیں ۔

نَتائِج کا سامْنا کَرنا

to take the rap

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone