تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامْنا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

سامْنا کَر دینا

کسی کے روبرو ہونا ، کسی پردہ کرنے والے کا سامنے آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سامْنا کَر دینا کے معانیدیکھیے

سامْنا کَر دینا

saamnaa kar denaaसामना कर देना

  • Roman
  • Urdu

سامْنا کَر دینا کے اردو معانی

  • مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا.
  • تکرار کرنا ، مباحثہ کرنا.
  • لڑنا ، لڑائی کرنا ، ہتھیار اُٹھانا.
  • کسی کے روبرو ہونا ، کسی پردہ کرنے والے کا سامنے آنا.
  • گُستاخی کرنا ، رُوبرو کھڑے ہوجانا ، گُستاخی کا جواب دینا ، برابری کرنا ، سوال و جواب کرنا

Urdu meaning of saamnaa kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabala karnaa, muqaable par aanaa
  • takraar karnaa, mubaahisa karnaa
  • la.Dnaa, la.Daa.ii karnaa, hathiyaar uThaanaa
  • kisii ke ruubaruu honaa, kisii parda karne vaale ka saamne aanaa
  • gustaaKhii karnaa, ruu.obro kha.De hojaana, gustaaKhii ka javaab denaa, baraabarii karnaa, savaal-o-javaab karnaa

सामना कर देना के हिंदी अर्थ

  • किसी के रूबरू होना, किसी पर्दा करने वाले का सामने आना
  • मुक़ाबला करना, मुक़ाबले पर आना
  • लड़ना, लड़ाई करना, हथियार उठाना
  • तकरार करना, मुबाहिसा करना
  • गुसताख़ी करना, रूओबरो खड़े होजाना, गुसताख़ी का जवाब देना, बराबरी करना, सवाल-ओ-जवाब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سامْنا کَر دینا

کسی کے روبرو ہونا ، کسی پردہ کرنے والے کا سامنے آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامْنا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامْنا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone