تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"मरकज़" کے متعقلہ نتائج

مَرکَز

کسی چیز کے کھڑا کرنے کی جگہ، نوک دار چیز جیسے نیزہ وغیرہ کے گاڑنے کی جگہ

مَرکَزَہ

مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوتی ہیں، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی حصہ

مَرکَزَیَہ

رک : مرکزہ

مَرکَزی

مرکز سے منسوب یا متعلق، مرکز کا، درمیانی، وسطی، بیچ کا

مرکز دولت

دارالسلطنت

مَرکَزانا

مرکز بنانا ؛ مرکز پر لانا ۔

مَرکَز نَظَر

وہ جس پر نظر ٹھہر جائے، توجہ کا حامل، لائق دید، قابل توجہ چیز

مَرْکَزِ دَہْر

زمین کا گہوارہ، دنیا کا مرکز، کائنات کا مرکز، میدان کا بیچ

مَرکَزِیچَہ

چھوٹا مرکزہ ۔

مَرکَزَئِی

مرکزہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، مرکزائی ۔

مَرکَز و مِحوَر

جس کے اطراف یا جس پر کوئی چیز گھومے کسی چیز، خیال یا جذبے وغیرہ کا مرکزی مقام

مَرکَزائی

(طبیعیات) وہ جو جوہری قوت سے چلتا ہو، جوہری ہتھیاروں یا اُن کے استعمال سے متعلق، جوہری، ایٹمی (Nuclear)

مَرکَز رَہنا

توجہ کا مرکز رہنا ، مطمح نظر ہونا ۔

مرکز زمین

زمین کا وسطی نقطہ، مدار ارضی

مرکز خورشید

چوتھا آسمان

مَرکَز نِگاہ

وہ جس پر نظر ٹھہر جائے، توجہ کا حامل، لائق دید، قابل توجہ چیز

مَرکَزَۂ کَلاں

(حیوانیات) درون مایا میں جسم کے درمیانی حصہ میں اور منہ کے قریب ایک بڑا بیضوی جسم (Meganuclcus)

مَرکَزی عَصَبی نِظام

رک : مرکزی اعصابی نظام

جِنْسِیَت مَرکَز

جن کا مرکز ایک ہو ، ایک مرکز رکھنے والے ، متحدالمرکز (دائرے ، حلقے وغیرہ) ۔

ہَم مَرْکَز

وہ دائرے جن کا ایک مرکز ہو

عَصَبی مَرْکَز

عصبی خلیوں کا گروہ جہاں سے اعصاب متفرع ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) کنٹرول کرنے والا مرکز (انگ : Nervousness).

ہِندِسی مَرکَز

مرکز جہاں مختلف خطوط یا زاویوں کے سرے یا نقاط ملتے ہوں ۔

صُوبائی مَرْکَز

صوبے کا دارالحکومت ، صوبائی صدر مقام.

نُقطَۂ مَرکَز

بیچ کا نقطہ

طالِبُ الْمَرْکَز

(طبیعیات) دائرے کے مرکز میں جو قوّتِ جاذبہ ہوتی ہے وہ ہمیشہ جسم کو اپنی طرف کھینچتی ہے اس کا نام طالب المرکز ہے.

مُوافِقُ المَرکَز

وہ فلک جس کا مرکز ، مرکز عالم ہو

خُرُوجُ المَرْکَز

اپنے مرکز سے علیحدگی کا عمل.

خارِج اَزْ مَرْکَز

مختلف المرکز (دائرہ)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone