تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"बुलबुल" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"बुलबुल" کے متعقلہ نتائج
بُلْبُل
گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے
بُلبُل چَشْم
ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھوں کی طرح کے پھول نظر آتے ہیں، ڈھاکے کی ریشمیں دھاری دار ململ کی ایک قسم
بُلْبُلا
پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا
بُلْبُل کا طُغْرا
اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).
دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُسْکائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُشْکائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمڑی کی بُلبُل، ٹَکا چُھٹوائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔