تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"दौलत" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"दौलत" کے متعقلہ نتائج
دَولَتِ مُشْتَرَکَہ
تاج برطانیہ کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی اتحاد جس میں برطانیہ اور اس سے وابستہ ممالک محروسہ (Domenion) کے علاوہ چند سابق نوآبادیات شامل ہیں جو اب آزاد (Domenion) ممالک کی حیثیت رکھتی ہیں
دَولَتِ قارُون
بادشاہِ قارون کا خزانہ ، کبھی نہ ختم ہونے والا مال و زر ؛ (مجازاً) روپیہ پیسہ کی فراوانی
دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر
بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں
دولت اندھی ہوتی ہے
دولت انسان کی شکل یا خوبیاں دیکھ کر نہیں آتی، دولت یہ نہیں دیکھتی کہ کس کے پاس رہے اور کس کے پاس نہ رہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔