تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"छूटना" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"छूटना" کے متعقلہ نتائج
گاڑی چُھوٹْنا
ریل گاڑی کا کسی اسٹیشن سے روانہ ہوجانا (گاڑی روانہ ہوجانے کی وجہ سے کسی مسافر کے بیٹھنے سے رہ جانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)
ناڑی چُھوٹنا
نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا
ہَوائِیاں چُھوٹْنا
(خوف یا شرمندگی سے) چہرے کا رنگ فق ہونا ، منھ سفید پڑ جانا ، ہوش اڑنا ، بدحواس ہونا ۔
سَسْتے چُھوٹْنا
مُصیبت سے بہ آسانی نجات پانا ، معمولی مواخذے کے بعد رہائی پانا ، کم خرچے پر کام ہو جانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔