تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبْضیں چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

نَبْضیں چُھوٹْنا

ختم ہونا ، زائل ہو جانا ، خاتمہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبْضیں چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

نَبْضیں چُھوٹْنا

nabze.n chhuuTnaaनब्ज़ें छूटना

  • Roman
  • Urdu

نَبْضیں چُھوٹْنا کے اردو معانی

  • ۔ خبر نہ رہنا ، بے ہوش ہو جانا ، غش کھا جانا ۔
  • ختم ہونا ، زائل ہو جانا ، خاتمہ ہو جانا
  • خوف زدہ ہو جانا ، ڈر جانا ، سہم جانا ، گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ؛ مایوس ہو جانا ، اُمید منقطع ہونا ۔
  • نبضوں کا ساقط ہو جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، مرنے کے قریب ہونا ، نزع کا عالم طاری ہونا ، مر جانا
  • نہایت قلق ہونا ، صدمہ پہنچنا ، ازحد غم ہونا ، حالت غیر ہونا۔

Urdu meaning of nabze.n chhuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ Khabar na rahnaa, behosh ho jaana, Gash kha jaana
  • Khatm honaa, zaa.il ho jaana, Khaatmaa ho jaana
  • Khaufazdaa ho jaana, Dar jaana, saham jaana, ghabraa jaana, havaasbaaKhtaa ho jaana ; maayuus ho jaana, umiid munaqte honaa
  • nabzo.n ka saaqit ho jaana, nabzo.n kii harkat band ho jaana, marne ke qariib honaa, nazaa ka aalam taarii honaa, mar jaana
  • nihaayat qalaq honaa, sadma pahunchnaa, azhad gum honaa, haalat Gair honaa

English meaning of nabze.n chhuuTnaa

  • the pulse to cease beating, to have no pulse

नब्ज़ें छूटना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ ख़ौफ़-ज़दा हो जाना, डर जाना, सहम जाना, घबरा जाना, हवासबाख़ता हो जाना , मायूस हो जाना, उमीद मुनक़ते होना
  • ۳ ۔ ख़बर ना रहना, बेहोश हो जाना, ग़श खा जाना
  • ۴۔ निहायत क़लक़ होना, सदमा पहुंचना, अज़हद गुम होना, हालत ग़ैर होना
  • ۱۔ नब्ज़ों का साक़ित हो जाना, नब्ज़ों की हरकत बंद हो जाना, मरने के क़रीब होना, नज़ा का आलम तारी होना, मर जाना
  • ۵۔ ख़त्म होना, ज़ाइल हो जाना, ख़ातमा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبْضیں چُھوٹْنا

ختم ہونا ، زائل ہو جانا ، خاتمہ ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبْضیں چُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبْضیں چُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone