تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گندہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گندہ" کے متعقلہ نتائج
گَنْدَہ بِروزَہ
ایک سفید بدبودار مادّہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے، چیڑ کا گوند، رال
گَنْدَہ اَنڈا
وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا
مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے
جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .
مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے
جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .
ایک مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرتی ہے
ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔