تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَہ اَنڈا" کے متعقلہ نتائج

گَنْدَہ اَنڈا

وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَہ اَنڈا کے معانیدیکھیے

گَنْدَہ اَنڈا

ganda-anDaaगंदा-अंडा

نیز : گَندا اَنڈا

  • Roman
  • Urdu

گَنْدَہ اَنڈا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا
  • (مجازاً) بد چلن یا خراب اولاد
  • خراب اور نکمی چیز
  • برا آدمی، بدکردار آدمی

Urdu meaning of ganda-anDaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo anDaa jo Kharaab hogyaa ho ya biga.D gayaa ho, jis ke andar buu pa.D ga.ii ho, sa.Daa hu.a anDaa, baasii anDaa
  • (majaazan) badachlan ya Kharaab aulaad
  • Kharaab aur nikammii chiiz
  • buraa aadamii, badkirdaar aadamii

English meaning of ganda-anDaa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • an addled or rotten egg
  • (Metaphorically) depraved progeny
  • useless thing
  • depraved person

गंदा-अंडा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अंडा जो ख़राब हो गया हो, जिसके अंदर दुर्गंध पड़ गई हो, सड़ा हुआ अंडा, बासी अंडा
  • (लाक्षणिक) चरित्रहीन, दुश्चरित्र या ख़राब संतान
  • ख़राब और निकम्मी चीज़
  • बुरा आदमी, दुश्चरित्र व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْدَہ اَنڈا

وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَہ اَنڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَہ اَنڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone