تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچھوا" کے متعقلہ نتائج

کَچھوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں

کَچھْواہا

راجستھان میں مالی معاشرے کا لقب یا کنیت، کشتریہ معاشرے میں ایک خاندان کا لقب، راجپوتوں کی ایک مشہور ذات کا نام

کَچھُوا چال

کچھوے کے چلنے کی رفتار

کَچْھواڑَہ

سبزی ترکاری وغیرہ.

کَچھُوا دھَرْم

کچھوے کی وہ جسمانی کیفیت جس میں وہ اپنے منھ، گردن اور پیروں کو اپنی پشت کے نیچے اندر کی جانب کھینچ لیتا ہے

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

کَچْھوَارا

کَچُھوہا

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کی نیچی زمین کی ایک قسم.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone