تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچھوا" کے متعقلہ نتائج

کَچھوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں

کَچھْواہا

راجستھان میں مالی معاشرے کا لقب یا کنیت، کشتریہ معاشرے میں ایک خاندان کا لقب، راجپوتوں کی ایک مشہور ذات کا نام

کَچْھواڑَہ

سبزی ترکاری وغیرہ.

کَچھُوا چال

کچھوے کے چلنے کی رفتار

کَچھُوا دھَرْم

کچھوے کی وہ جسمانی کیفیت جس میں وہ اپنے منھ، گردن اور پیروں کو اپنی پشت کے نیچے اندر کی جانب کھینچ لیتا ہے

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

کَچْھوَارا

वह खेत जिसमें काछी तरकारियाँ बोते हैं

کَچُھوہا

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کی نیچی زمین کی ایک قسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچھوا کے معانیدیکھیے

کَچھوا

kachhuvaaकछुआ

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: موسیقی سمندری جانور

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَچھوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں
  • (سنگیت) ستار سے ملتا جلتا ایک ساز
  • (مشاطگی) کان کا ایک زیور

Urdu meaning of kachhuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek chaar paanv ka aabii jaanvar jis ka jism ek saKht Khaul me.n chhuptaa rahtaa hai jis kii haDDii se Dhaale.n aur khilaune banaate hai.n
  • (sangiit) sitaar se miltaa jultaa ek saaz
  • (mashshaatagii) kaan ka ek zevar

English meaning of kachhuvaa

Noun, Masculine

  • tortoise, turtle
  • (Music) a kind of musical insturment which is very similar to guitar
  • (Ornament) a kind of ear ring

कछुआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जलीय जंतु जो जल और स्थल दोनों में समान रूप से रह सकता है पर जल में अधिक सुखी रहता है, कच्छप, कूर्म
  • (संगीत) सितार से मिलता-जुलता एक वाद्य यंत्र
  • (आभूषण) कान का एक ज़ेवर

کَچھوا کے قافیہ الفاظ

کَچھوا سے متعلق دلچسپ معلومات

کچھوا اس کا مؤنث ’’کچھوی‘‘ سننے میں آتا ہے، لیکن بہت شاذ۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچھوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں

کَچھْواہا

راجستھان میں مالی معاشرے کا لقب یا کنیت، کشتریہ معاشرے میں ایک خاندان کا لقب، راجپوتوں کی ایک مشہور ذات کا نام

کَچْھواڑَہ

سبزی ترکاری وغیرہ.

کَچھُوا چال

کچھوے کے چلنے کی رفتار

کَچھُوا دھَرْم

کچھوے کی وہ جسمانی کیفیت جس میں وہ اپنے منھ، گردن اور پیروں کو اپنی پشت کے نیچے اندر کی جانب کھینچ لیتا ہے

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

کَچْھوَارا

वह खेत जिसमें काछी तरकारियाँ बोते हैं

کَچُھوہا

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کی نیچی زمین کی ایک قسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone