تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچھْواہا" کے متعقلہ نتائج

کَچھْواہا

راجستھان میں مالی معاشرے کا لقب یا کنیت، کشتریہ معاشرے میں ایک خاندان کا لقب، راجپوتوں کی ایک مشہور ذات کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچھْواہا کے معانیدیکھیے

کَچھْواہا

kachhvaahaaकछवाहा

اصل: ہندی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَچھْواہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راجستھان میں مالی معاشرے کا لقب یا کنیت، کشتریہ معاشرے میں ایک خاندان کا لقب، راجپوتوں کی ایک مشہور ذات کا نام
  • راجپوتوں کی ایک قوم جو راجہ رام چندر کے بیٹے کُش کی اولاد ہے

Urdu meaning of kachhvaahaa

  • Roman
  • Urdu

  • raajisthaan me.n maalii mu.aashre ka laqab ya kuniyyat, kshatriiy mu.aashre me.n ek Khaandaan ka laqab, raajpuuto.n kii ek mashhuur zaat ka naam
  • raajpuuto.n kii ek qaum jo raajaa raam chandr ke beTe kush kii aulaad hai

English meaning of kachhvaahaa

Noun, Masculine

  • a surname of Mali society in Rajasthan, the title of a family in Kashtriya society, name of a famous caste of Rajputs
  • a clan of Rajputs who are children of Kush, son of King Ram Chandra

कछवाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजपूतों का एक कुल जो राजा राम चन्द्र के बेटे कुश की औलाद है
  • राजस्थान में माली समाज में एक कुलनाम या सरनेम, क्षत्रिय समाज में एक कुलनाम या सरनेम, राजपूतों की एक प्रसिद्ध जाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچھْواہا

راجستھان میں مالی معاشرے کا لقب یا کنیت، کشتریہ معاشرے میں ایک خاندان کا لقب، راجپوتوں کی ایک مشہور ذات کا نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچھْواہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچھْواہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone