تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چیت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چیت" کے متعقلہ نتائج
چِیتا
ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.
چَیتا
دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .
چِیتْنا
چتیاں ڈالنا ، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے گود کر نقش و نگار بنانا ؛ تصویر کھین٘چنا ؛ رن٘گنا .
چِیتل
بارہ سن٘گھے کی ایک قسم رن٘گ بھورا یا زرد اور جسم پر چھوٹے چھوٹے سفید گل، بارہ سن٘گھے کی دوسری انواع کی نسبت چھوٹا، قد ایک گز سے زائد نہیں ہوتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔