تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھوٹ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چھوٹ" کے متعقلہ نتائج
چُھوٹ لَڑ٘نا
(پٹاّ ؛ بنوٹ) ایک شخص کا متعدد لکڑی پھینکھنے والوں سے مقابلہ کرنا،پر جگہ چوٹ کرنا،حریف پر جہاں چاہے وار کرنا.
چھوٹا خاصَہ
وہ کھانا جو ہر روز تیار ہو کر محل میں اس غرض سے بھیجا جاتا تھا کہ اگر کوئی بادشاہ امیر یا حکیم اپنی باری یا کسی اور ضرورت ے قلعہ میں رہ گیا ہو تو بڑا خاصہ کا نقیض.
چھوٹا کَل٘جِیدُون
ایک پیڑ کی جڑ ہلدی کی قسم سے اور ہلدی سے اس میں حدت زیادہ ہوتی ہے اور یہ ہلدی سے چھوٹی ہوتی ہے، ممیرا.
چُھوٹ پَر ہونا
دان٘و گھات میں رہنا، چوٹ کرنے پر تیار ہونا، وار کرنے پر آمادہ ہونا ؛ آزادی دینا،ڈھیل چھوڑنا.
چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا
تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا
چُھوٹ جانا
بے اوسان ہو جانا ، کسی بات کی سدھ نہ رہنا ، مدہوش ہو جانا ، پریشان ہو جانا ، حوا گم ہو جانا.
چھوٹی کَٹائی
کٹائی (رک) کی چھوٹی قسم کاپیڑ چھوٹا، چھتے کی طرح زمین پر بچھا ہوتا ہے پتے چھوٹے چھوٹے اور سارے درخت میں کان٘ٹے بھرے ہوتے ہیں پھل اس کا سپاری کے برابر ہوتا ہے، بھٹ کٹائی، بھٹ کٹیا (رک).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔