تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چھت" کے متعقلہ نتائج
چَھت پَٹْنا
مکان کی چار دیواری کے اوپر سائبان یا چھت پڑنا ، کڑیاں تختے اور مٹی وغیرہ کا پتاؤ ڈالا جانا ؛مکان تیار ہونا ،چھت بننا.
چَھت پَرْدے
وہ چادریں جو آرائش کے طور پر چھت میں بان٘دھی جاتی ہیں اور پردے لٹکا دیے جاتے ہیں ، چھت گیری.
چَھّتا
چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں
چَھت بَنْدْھنا
چھت بننا یا پڑنا ؛ ابر کا ٹھہر جانا ،ابر کا گھرا رہنا ؛ اڑنے والے جانوروں کا ہجوم کے ساتھ اڑنا.
چَھت قَینچی
(معماری) دو پلیاں چھیریا کھپریل کے پائے اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھائے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی چلیپائی آڑ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔