تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چکنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چکنا" کے متعقلہ نتائج
چِکْنا گَر
(دباغت) ایک چھوٹا اوزار جو چمڑے سے پانی نکالنے اور بٹھلائی کرنے چمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ہموار اور مسطح کرنے کا آلہ .
چِکْنا مُول
جنس بیج بند کے خاندان سے ایک پردا، مکوہ سے قدرے مشابہ اس کا دوسرا نام بریا / بریار بھی ہے .
چَک نامَہ
گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرتا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے
دال چِک٘نا
(طِب) ایک جو نو حصّے پارہ اور سات حِصَہ سنکھیا کو خُوب پِیس کر گِل حِکمت کرکے بناتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔