تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ چِکْنا پیٹ خالی" کے متعقلہ نتائج

مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

ظاہر آراستہ باطن خستہ حال، خالی شیخی ہی شیخی

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

چِکْنا مُنھ پیٹ خالی

من٘ھ پر رونق پیٹ کا اللہ ہی بیلی، ظاہری ٹیم ٹام کی نسبت کہتے ہیں.

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چِکْنا پیٹ خالی کے معانیدیکھیے

مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

mu.nh chiknaa peT KHaaliiमुँह चिकना पेट ख़ाली

نیز - مُن٘ہ چِکْنا شِکَم خالی, چِکْنا منہ پیٹ خالی

ضرب المثل

مُنہ چِکْنا پیٹ خالی کے اردو معانی

  • ظاہر آراستہ باطن خستہ حال، خالی شیخی ہی شیخی
  • ظاہری ٹیپ ٹاپ بہت مگر بھوکا اور نادار

    مثال - پوری کہاوت یوں ہے 'دلی کی دل والی، منہ چکنا پیٹ خالی' (دلی والوں پر پھبتی)۔

मुँह चिकना पेट ख़ाली के हिंदी अर्थ

  • ऊपर से सुसज्जित अंदर फटे-हाल, केवल शेख़ी ही शेख़ी
  • ऊपरी टीप-टाप बहुत परंतु भूखा एवं निर्धन

    विशेष - पूरी कहावत यूँ है 'दिल्ली की दिल वाली, मुँह चिकना पेट ख़ाली' (दिल्ली वालों पर फबती)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ چِکْنا پیٹ خالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words