تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چول" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چول" کے متعقلہ نتائج
چُول ڈِھیلی ہونا
دماغ چل جانا ، پاگل ہونا ؛ تلّون پیدا ہونا ؛ بد مزاجی کی کیفیت طاری ہونا ، بے سبب غصہ آ جانا.
چُولی
سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف
چولا بَدَلْنا
آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی فوسری شکل میں پھر پیدا ہونا ، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کڑنا ؛ ہیئت ربدیل کرنا ، کینچْلی اتارنا ، شکل و صورت بدل لینا ، روپ بدلنا ، بھیس بدلنا
چُولیں ہِلانا
انجر پنجر کر دینا ، تباہ کر دینا ، جوڑ جوڑ الگ کر دینا ؛ کچومر نکال دینا ، کمزور کر دینا ، خستہ حال کر دینا ، الٹ پلٹ کر دینا.
چُولْیا
(سنْگ تراشی) بڑے بڑے سنْگین محراب دار بھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو ، مروا .
چُولیں ڈِھیلی ہونا
تھک کر چور ہو جانا ، خستہ حال ہو جانا ؛ بے ربط ہونا ، غیر موبوط ہونا ؛ کمزور ہونا، نڈھال ہو جانا، درماندہ ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔