تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَولا" کے متعقلہ نتائج

چَولا

لوہے

چولا

جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول

چَولانی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چَولائی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چولا بَدَلْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی فوسری شکل میں پھر پیدا ہونا ، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کڑنا ؛ ہیئت ربدیل کرنا ، کینچْلی اتارنا ، شکل و صورت بدل لینا ، روپ بدلنا ، بھیس بدلنا

چولا چھوڑْنا

مر جانا، انتقال کر جانا، بدن سے روح پرواز کر جانا

چولا چھُوٹْنا

جسم کا فنا ہو جانا ، ہیئت ربدیل ہو جانا.

چولا تَبدِیل کَرْنا

رک : چولا بدلنا

چُولَہ

زمین کا وہ قطعہ جس میں سولہ بیسیاں ہوں.

چولام

غلام کا غلام ، نہایت حقیر ، ادنیٰ سے ادنیٰ

چُولانا

چوانا (رک) کا تعدیہ.

چَوْلاوے کُھدْوانا

بڑے بڑے فساد ڈلوانا، گھر کے گھر برباد یا ستیاناس کردینا

چَو لاوا

چارلاؤ (رسی) والا، ایسا بڑا کنواں، جس میں بیک وقت چار لاؤ (چرس کھینچنے کا رسا) سے آبپاشی کی جاسکے

چُولہا

اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان

دَکْھنی چَولا

ایک قسم کا درخت جو معمولی بُلندی کا اور جلد بڑھنے والا ہوتا ہے ، اس کی چھال پتلی ، کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ہوتی ہے ، پتے چوڑے ہوتے ہیں ، اس میں پُھول اور پھلیاں لگتی ہیں ، طوطی کا پیڑ .

چولہا چھوڑ، بھنسار جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَولا کے معانیدیکھیے

چَولا

chaulaaचौला

اصل: دیشج

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے

Urdu meaning of chaulaa

  • Roman
  • Urdu

  • lohe

English meaning of chaulaa

Noun, Masculine

  • a kind of bean or pulse

चौला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लता और उसके बीज, लोबिया, बोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَولا

لوہے

چولا

جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول

چَولانی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چَولائی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چولا بَدَلْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی فوسری شکل میں پھر پیدا ہونا ، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کڑنا ؛ ہیئت ربدیل کرنا ، کینچْلی اتارنا ، شکل و صورت بدل لینا ، روپ بدلنا ، بھیس بدلنا

چولا چھوڑْنا

مر جانا، انتقال کر جانا، بدن سے روح پرواز کر جانا

چولا چھُوٹْنا

جسم کا فنا ہو جانا ، ہیئت ربدیل ہو جانا.

چولا تَبدِیل کَرْنا

رک : چولا بدلنا

چُولَہ

زمین کا وہ قطعہ جس میں سولہ بیسیاں ہوں.

چولام

غلام کا غلام ، نہایت حقیر ، ادنیٰ سے ادنیٰ

چُولانا

چوانا (رک) کا تعدیہ.

چَوْلاوے کُھدْوانا

بڑے بڑے فساد ڈلوانا، گھر کے گھر برباد یا ستیاناس کردینا

چَو لاوا

چارلاؤ (رسی) والا، ایسا بڑا کنواں، جس میں بیک وقت چار لاؤ (چرس کھینچنے کا رسا) سے آبپاشی کی جاسکے

چُولہا

اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان

دَکْھنی چَولا

ایک قسم کا درخت جو معمولی بُلندی کا اور جلد بڑھنے والا ہوتا ہے ، اس کی چھال پتلی ، کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ہوتی ہے ، پتے چوڑے ہوتے ہیں ، اس میں پُھول اور پھلیاں لگتی ہیں ، طوطی کا پیڑ .

چولہا چھوڑ، بھنسار جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone