تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چمچ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چمچ" کے متعقلہ نتائج
چَمَّچ
چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں
چَمْچَہ
ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذانکالنے یا کھانے کا آلہ، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں
چَمْچا
ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔