تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چلانا" کے متعقلہ نتائج

چَلانا

روانہ کرنا . چلنے کے عمل سے گزرنا .

چُلانا

ٹپکانا، نچوڑنا، قطرہ قطرہ ٹپکانا

چِلّانا

چلّانا

سِکَّہ چَلانا

سکّہ جاری کرنا، سکّہ رائج کرنا

مُقَدَّمَہ چَلانا

مقدمہ قائم کرنا، مقدمہ دائر کرنا

مُنھ چلانا

کھنا چبانا، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)

خَنجر چلانا

ذبح کرنے کے لیے گلے پر خنجر رواں کرنا

زَبان چلانا

بولنا، کچھ کہنا

پَون چلانا

جادو کرنا، جادو کی موٹھ پھین٘کنا، جادو منتر ڈالنا (عموماً کسی کو مارنے کے لیے)

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

پَتَّھر چَلانا

پتھر پھین٘کنا

آگّیا چَلانا

حکومت کرنا، حکمرانی کرنا

چَکَّر چَلانا

involve in a love affair

چَپُّو چَلانا

چپو کو پانی میں حرکت دینا، کشتی کھینا

چَکّی چَلانا

چکّی کو گردش دینا، غلّہ پیسنا

لَلّو چَلانا

بے جا زبان چلانا.

چَھرّا چَلانا

چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا ؛ بندوق داغنا.

مُکّا چَلانا

گھونسوں کی لڑائی کرنا ، لڑنا

تُکّا چَلانا

محض اٹکل سے کام لینا، اندازہ اور قیاس پر حصر کرنا

دُلَتّی چَلانا

رک : دلتی جھاڑنا .

مُکّے چَلانا

لڑنا ، لڑائی کرنا ۔

ٹَکَّر چَلانا

رک : ٹکریں مارنا.

جَھکَّڑ چَلانا

رک : چکر جلانا ؛ سلسلہ قایم کرنا ؛ طوفان برپا کرنا.

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

رَہْٹی چَلانا

رہٹی کے طریقے پر روپیہ قرض دینا، قسط پر روپیہ قرض دینا، قرضہ پر سود در سود لینا

ہاتھ چَلانا

کسی کو ہاتھ سے یا کسی چیز سے مارنا، مارنے کو ہاتھ بڑھانا، مارنا، دست درازی کرنا

ہَل چَلانا

رک : ہل جوتنا

راہ چَلانا

طریقہ بتانا، راستہ دکھانا، ڈھرےک پر لگانا.

رُوپَیَہ چَلانا

روپیہ سود پر دینا ؛ کھوٹا روپیہ چلانا

کوہْنی چَلانا

رک : کہنی چلانا

ہَتِھیار چَلانا

ہتھیار سے مارنا

ہَتِیار چَلانا

ہتھیار سے حملہ کرنا ، وار کرنا ۔

چَرْخَہ چَلانا

چرخے پر سوت کاتنا

لُہْوا چَلانا

تلوار چلانا ، تلوار سے حملہ کرنا .

جَہَاز چَلانا

جہاز کا پانی کے اوپر رواں کرنا

کُہْنی چَلانا

رک : کُہنی مارنا.

مُہِم چَلانا

نہایت زور شور سے کسی منصوبہ پر کام کرنا ، کسی مربوط پروگرام پر عمل درآمد کرنا ، تحریک چلانا نیز سیاسی کاموں بالخصوص انتخابات کے سلسلے میں کسی منصوبے پر عمل کرنا ۔

تَپَنْچَہ چَلانا

تپنچہ سر کرنا یا چھوڑنا.

یَرغَہ چَلانا

To make (a horse) amble.

ہونٹ چَلانا

منھ ہی منھ میں کچھ پڑھنا یا بولنا ۔

تَذْکِرَہ چَلانا

ذکر چھیڑنا ، بیان کرنا

بادْشاہی چَلانا

حکومت کرنا ، تحکم سے کام لینا ، حکومت کا کاروبار انجام دینا .

مُنہ چَلانا

کھانا ، چبانا ، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)

ہَتَھوڑا چَلانا

ہتھوڑے سے کوٹنا ، چوٹ لگانا ؛ مراد : سخت محنت کرنا ۔

ہَوائِیاں چَلانا

آتش بازی چلانا ، پھلجھڑیاں چھوڑنا نیز شوشہ چھوڑنا ؛ شرارت سے یا توجہ حاصل کرنے کے لیے انوکھی بات کہنا ؛ جھوٹی خبریں پھیلانا نیز خیالی یا بے حقیقت باتیں عام کرنا ۔

کِرائے پَرْ چَلانا

مکان یا کوئی چیز بھاڑے پر دینا، اُجرت پر دینا، خرچی چلانا، خرچی پر بھیجنا، عورت کی خرچی کھانا.

دو لَتّی چَلانا

گھوڑے یا گدھے کا پچھلی ٹانگیں اُچھالنا ، لاتیں چلانا ، لاتیں مارنا .

ڈُھرّے پَر چَلانا

راستے پر لگانا ، کسی خاص روش پر چلانا

ہاتھ پَیر چَلانا

کوشش کرنا ، جدوجہد کرنا نیز تیراکی کے لیے ہاتھ پانو مارنا ، تیرنے کی کوشش کرنا ؛ تھوڑا بہت تیر لینا ۔

کار خانَہ چَلانا

کاروبار چلانا، زندگی کے معاملات سے نمٹنا، کاروبار کو جاری رکھنا

کِرایَہ پَرْ چَلانا

بھاڑے پر دینا؛ کسی عورت کی خرچی کھانا.

ہاتھ پاؤں چَلانا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو حرکت دینا۔

ہاتھ پاؤں چَلانا

کسی بات کے لیے کوشش کرنا

کمر چلانا

کمر کو حرکت دینا، کمر کو مٹکانا، کمر ہلانا

میخ چلانا

مقعد میں میخ کرنا

جیب چلانا

زباں درازی کرنا، گالی گلوچ بکنا

ناک میں بَتّی چَلانا

بہت تنگ کرنا، عاجز کرنا، خوب ستانا

ہَوا کا چِلّانا

ہوا کا زور شور سے چلنا ، بہت تیز ہوا چلنا ، ہوا کا چیخنا ۔

گَدھوں کے ہَل چَلانا

تباہ و تاراج کر دینا ، اُجاڑ دینا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجا دینا ، تباہی مچانا .

گَدھوں کا ہَل چَلانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone