تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیڑ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پیڑ" کے متعقلہ نتائج
پیڑ عَلی دَھتّا جِس کی جَڑ ہے نَہ پَتَّا
جو گمنام ہو ، جس کی اصل و نسل کا پتا نہ ہو ، ناپائیدار ؛ بے اصل بات جس کا سر پیر نہ ہو.
پیڑا تانا
(نان ہائی) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .
پیڑا
روٹی بنانے کو گنْدھے ہوئے آٹے کی لوئی یا گنْبدی گول بنائی ہوئی لگدی (جو روٹی بنانے کے وقت توڑ توڑ کر خشکی میں رکھی جاتی ہے)
پِیڑِھیاں
تولید ، تخلیق، نشوو نما، اولاد، نسل، ایک قرن کے لوگ، انواع کی افزائش، ایک ہی نوع کے افراد کا گروپ جو کم و بیش ایک ہی وقت میں پیدا ہوئے ہوں، انسانوں میں تقریبا تیس سال کو ایک نسل کا دور قرار دیا جاتا ہے
گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ
ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔