تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم کا پیڑ" کے متعقلہ نتائج

قَدَم کا پیڑ

رک : قدم (۲) .

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

چان٘دْنی کا پیڑ

سفید پھولوں کا ایک درخت جسے چان٘دنی کہتے ہیں

چَنْ٘دَن کے پیڑ پَر ناگ کا بَسیرا

اچھی چیز پر بروں کا قبضہ ، اچھی جگہ پر برے لوگوں کا عمل دخل ہونے کے موقع پر کہتے ہیں .

آگے کا قَدَم پِیچھے ہَٹنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

یَک قَدَم کا فَرْق ہونا

ایک قدم کا فاصلہ ہونا ، بہت کم فاصلہ ہونا.

پیڑ پَھل ہی سے پَہچانا جاتا ہے

پیڑ پَھل سے ہی پَہْچانا جاتا ہے

انسان کی باتوں سے معلوم ہوجاتا ہے کہ شریف ہے کہ کمینہ

ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، بہت تیزی کے ساتھ چلنا یا اُڑنا ۔

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

آپ کا بایاں قَدَم کِدَھر ہے

کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

قَدَم بَرْ قَدَم ہونا

پورے طور سے کسی کا پیرو ہونا .

قَدَم رَن٘جَہ

(احتراماً) کسی کے یہاں جانے کی زحمت اُٹھانے کا عمل، تشریف آوری، آمد، تشریف لانا

قَدَم پَہُن٘چْنا

جانا .

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے

اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، فضول باتوں میں الجھنا نہیں چاہیے

قَدَم ٹَھہَرْنا

استقلال کے ساتھ قیام ہونا ، لغزش نہ ہونا ، استقلال کے ساتھ رہنا .

قَدَم ہَٹْنا

لغزش ہونا ، استِقلال میں فرق آنا یا کسی موقف سے منحرف ہونا یا اسے چھوڑنا ، ہمَّت ہارنا .

قَدَم ہَٹانا

پان٘و سرکانا ، پیچھے ہٹنا ، جمے نہ رہنا .

قَدَم بَہَکْنا

قدم پھسلنا ، پان٘و ٹھیک جگہ پر نہ پڑنا ، لڑکھڑانا ۔

ہَم قَدَم

ساتھ ساتھ چلنے والا

قَدَم تَک پَہن٘چانا

کسی کے پاس پہنچانا .

قَدَم تَک پَہن٘چنا

کسی کے پاس جانا

یَرْغَہ قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جو کہ خیز اور دلکی کی طرح تیز اور دور تک نہیں ہوتی مگر اس میں ہر قدم بہت لمبا پڑتا ہے اور جلد اُٹھتا ہے اور سم زمین سے رگڑتا چلتا ہے اس باعث گھوڑا گرنے سے بچا رہتا ہے ۔

آہُو قَدَم

ہرن کی طرح دوڑنے والا، ہرن کی سی رفتار رکھنے والا

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار.

قَدَم کان٘پْنا

رعب یا خوف سے پان٘و تھرتھرانا .

قَدَم کھین٘چْنا

علیحدگی یا دوری اختیار کرنا ، ساتھ چھوڑ دینا .

قَدَم گاہ

پان٘و رکھنے کی جگہ .

دو قَدَم پَہ

تھوڑی دُور ، بہت کم فاصلے پر .

قَدَم بَرْداشْتَہ

تیز رفتاری سے پان٘و اٹھاتے ہوئے .

قَدَم آگے ہونا

آگے بڑھنے کی ہمّت ہونا ، سب سے آگے ہونا .

قَدَم بوجَھل ہونا

طبعیت پریشان ہونا ، سُستی آنا .

قَدَم بھاری ہونا

حاملہ ہونا .

قَدَم آگے رَہْنا

پان٘و آگے بڑھتا رہنا .

قَدَم نَہ ہَٹْنا

لغزش نہ ہونا ، استقلال میں فرق نہ آنا ، جگہ سے نہ ہلنا .

قَدَم نَہ اُٹھانا

کارروائی کرنا ، اقدام کرنا .

قَدَم باہَر نِکالْنا

کسی حد سے باہر جانا .

قَدَم نَہ اُٹْھنا

چلنے سے معذور ہونا ، پان٘و کے بل کھڑا نہ ہو سکنا ، پان٘و میں کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہونا .

قَدَم نَہ رَکْھنا

(حقارتاً) کسی جگہ از راہِ نفرت بالکل نہ جانا .

قَدَم نَہ پانا

پان٘و تک نہ پہنچنا ، رسائی نہ ہونا .

قَدَم نَہ ٹِکْنا

استقلال کے ساتھ قیام نہ ہونا ، لغزش ہونا .

قَدَم کھوٹا ہونا

کسی کا آنا منحوس ثابت ہونا .

قَدَم پَے ہونا

گھٹنوں کے قریب سے پان٘و کا کاٹ دیا جانا .

قَدَم ثابِت رَہْنا

پان٘و میں لغزش نہ آنا .

قَدَم مُبارَک ہونا

کسی کا آنا باعثِ سعادت ہونا .

دو گامَہ قَدَم

آہستگی سے ، آہستہ آہستہ ، سست روی سے .

دَہْنا قَدَم لینا

چالاکی یا شرارت کا قائل ہونا ، (طنزاً) تعظیم کرنا.

داہْنا قَدَم لینا

تعظیم کرنا، (طنزاً) چالاکی اور شرارت کا قائل ہونا

قَدَم دَرْیا ہونا

گھوڑے کا قدم میں بہت رواں ہونا .

قَدَم مَنْحُوس ہونا

کسی کا آنا نامبارک ہونا .

قَدَم پِیچھے ہَٹْنا

پان٘و پیچھے ہٹنا ، بزدلی سے پیچھے ہٹ جانا ، پسپا ہو جانا .

قَدَم پُھون٘ک پُھون٘ک کے رَکْھنا

رک : قدم پھونک پھونک کے اُٹھانا .

قَدَم پُھون٘ک پُھون٘ک کے اُٹھانا

(کسی کام میں) بہت احتیاط سے کام لینا ، بہت سنجیدگی اور متانت کے ساتھ برتاؤ کرنا .

قَدَم پیش رَہْنا

آگے رہنا .

قَدَم کو ہاتھ لَگانا

(احتراماً) پان٘و چھونا ، پان٘و کو ہاتھ لگا کر چومنا .

دو قَدَم پَر ہے

قَدَم بوس ہونا

تعظیماً: پان٘و چومنا

قَدَم پَر نِثار ہونا

کسے کے لیے اپنی جان دے دینا .

قَدَم نَہ رَکْھ سَکْنا

دخل نے دے سکنا .

قَدَم بَقَدَم ہونا

ساتھ ساتھ ہونا ، پیچھے پیچھے ہونا ، پورا ساتھ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم کا پیڑ کے معانیدیکھیے

قَدَم کا پیڑ

qadam kaa pe.Dक़दम का पेड़

قَدَم کا پیڑ کے اردو معانی

  • رک : قدم (۲) .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم کا پیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم کا پیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words