تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پریشان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پریشان" کے متعقلہ نتائج
پَریشان گوش
ایسا گھوڑا جس کے کان ڈھیلے اور گدھے کی طرح سے اپنی جگہ سے ذرا نیچے کو اترے اور گرے رہتے ہوں، ایسا گھوڑا بار برداری کے لیے مضبوط ہوتا ہے
پَریشان نَظَری
بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل ، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت ، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔