تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پالنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پالنا" کے متعقلہ نتائج
ہاتھ پَر توتا پالنا
ہاتھ پر زخم یا پھوڑے پھنسی کے سبب کام کاج چھوڑ دینا؛ زخم اچھا نہ ہونے دینا؛ اپنا ہاتھ زخمی کر لینا
پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے
دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے
پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا
۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔
توتا پالْنا
علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا
طوطا پالْنا
کسی پھوڑے پھنسی کا علاج نہ کر کے بیماری کو طول دینا ؛ سوزاک یا آتشک کی بیماری لگا لینا ؛ ایسا کام ہاتھ میں لینا جس سے آدمی اور کاموں سے بیکار ہو جائے.
کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا
(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا
اَللہ آمِیں سے پالْنا
(بچے کو) منت مرادوں سے اور دعائیں دے دے کر پالنا، بڑے لاڈ پیار سے یا ناز و نعم کے ساتھ پرورش کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔