تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وقت" کے متعقلہ نتائج

وَقْت

عین ضرورت کے وقت، ٹھیک موقعے پر

وَقت ہے

زمانہ ہے ؛ موقع ہے ، مہلت ہے ، محل ہے ۔

وَقت پَہ

رک : وقت پر ، مقررہ وقت پر ، طے شدہ موقعے پر ۔

وَقت کا

اپنے وقت کا، زمانے کا، عہد کا، دور کا

وَقْت ہونا

کسی بات کا موقع ہونا

وَقتِیَّہ

وقت سے منسوب یا متعلق

وَقْتِ عَمَل

کام کا وقت

وَقتِ دِہِش

بخشش کا وقت، کچھ پانے یا حاصل کرنے کا موقع

وَقت خُوردَہ

کنا یۃً: سال خوردہ، سن رسیدہ، کہنہ سال، بہت پرانا، قدیم

وَقت نَزع

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، وقتِ آخر نیز موت کے وقت، مرتے وقت

وَقتے کہ

جس وقت، جس دم، جس گھڑی

وَقت ٹَھہَرنا

وقت کا رک جانا

وقت نظارہ

وَقت ہو جانا

کسی بات کا موقع ہونا

وَقْت نَہ رَہْنا

موقع نکل جانا، وقت گزر جانا، کسی کام کے لیے وقت نہ ہونا

وَقت کا مَرہَم

وقت کی دوا ؛ مراد : وقت گزرنے سے صدمہ کم ہو جاتا ہے ۔

وَقْت ہاتھ آنا

موقع ملنا ۔

وَقْت ہات ہونا

اختیار ہونا ۔

وَقت پَہُنچْنا

موت کا وقت قریب آنا

وَقْت نَہ مِلنا

فرصت اور موقع نہ ہونا

وَقتِ سِیاہ

(کنایتہ) مصیبت کی گھڑی ؛ (مجازاً) بد نصیبی ، بدبختی ۔

وَقتِ مَہدی

حضرت مہدی کے آنے کا زمانہ ؛ (مجازاً) قرب قیامت ۔

وَقتِ وَعِید

(مجازاً) موت کا وقت ۔

وَقتی کِہ

جس وقت، جس دم، جس گھڑی

وَقت دُعا

دعا مانگنے کا موقع ، دعا کا وقت

وَقت پَہُونچْنا

موت کا وقت قریب آنا

وَقت پُورا ہونا

وقت برابر آجانا، موت کا وقت آنا، مدت باقی نہ رہنا، مہلت نہ ملنا

وَقت آ پَہُنچْنا

موت کا وقت قریب آنا

وَقتِ نَزَاعْ

جانکنی کی حالت میں, جانکنی کا وقت

وَقْت خَرْچ ہونا

وقت خرچ کرنا (رک) کا لازم ؛ وقت صرف ہونا ، وقت لگنا

وَقْت غَلَط ہونا

گھڑی میں وقت درست نہ ہونا

وَقت تَنْگ ہونا

کسی کام کا بہت کم وقت رہ جانا، موقع یا فرصت کم ہونا، تھوڑی سی مہلت باقی ہونا

وَقتِ مَوعُود

ساعت جس کا وعدہ کیا گیا ؛ (مجازاً) موت کا وقت ، آخری وقت ۔

وَقْت کے ہاتھوں

وقت کے سبب، وقت کی وجہ سے، زمانے کے گزرنے سے

وَقْت خَراب ہونا

وقت ضائع ہونا ۔

وَقْت بَرابَر ہونا

زندگی کے دن پورے ہونا، موت آنا، آخری وقت آپہنچنا

وَقْت آ پَہونچْنا

موت کا وقت قریب آنا

وَقْت بھاری ہونا

برا وقت ہونا، کٹھن زمانہ یا دور ہونا

وَقت وِداع

رخصت کا وقت ، جدائی کی گھڑی

وَقْت آ پَہُونْچْنا

وعدہ آپہونچنا، موت کا وقت قریب آنا، مرنے کا زمانہ قریب آنا

وَقْتِ ہِمَّت

ہمت دکھانے کا موقع، جنگ میں کود پڑنے کا موقع

وَقْت قَضا ہونا

وقت کا گزرنا، (بالخصوص کسی فرض کی ادائی کا) عبادت کی ساعت کا گزر جانا، وقت بیتنا

وَقت عَزِیز

قیمتی وقت ، قیمتی ایام ، زندگی کے قیمتی لمحات

وَقت بَلا کا ہونا

مصیبت و آفت کا وقت ہونا

وَقْت ناساز ہونا

زمانہ موافق نہ ہونا، قدر نہ ہونا

وَقْت قَرِیب ہونا

وقت قریب آنا کا لازم، موقع نزدیک ہونا، (عموماً) موت کا زمانہ قریب ہونا

وَقت ہاتھ سے جانا

۔موقع نکل جانا۔؎

وَقت پَر اَوسان رَہنا

پریشانی یا مصیبت کے موقع پر نہ گھبرانا

وَقْت کاٹے نَہ کَٹنا

کسی شدید مشکل یا پریشانی کا سامنا ہونا، نہایت تکلیف دہ حالات میں مبتلا ہونا نیز کسی کے انتظار میں بے چین رہنا ، دل نہ لگنا ، کسی طرح وقت نہ گزرنا

وَقت دَرکار ہونا

زیادہ وقت کی ضرورت ہونا، فرصت درکار ہونا

وَقْت غارَت ہونا

وقت غارت کرنا کا لازم، وقت برباد ہونا

وَقْت پُورا ہو جانا

وقت برابر آجانا، موت کا وقت آنا، مدت باقی نہ رہنا، مہلت نہ ملنا

وَقْتِ مَعلُوم

مقررہ وقت، مجازاً: موت کا وقت، موت کا مقررہ وقت

وَقت وَقت کا راگ ہے

جیسا موقع ہو ویسی ہی بات مناسب ہوتی ہے

وَقت سُہانا ہونا

اچھا وقت ہونا، اچھا موسم ہونا

وَقت نازُک ہونا

وقت ایسا ہونا جس میں احتیاط کرنی چاہیے، بہت کم وقت ہونا

وَقتِ مَوعُودَہ

رک : وقت ِموعود ۔

وَقْت پَر پَہونچْنا

عین موقعے پر پہنچنا، ٹھیک موقعے پر آنا، حسب موقع پہنچنا

وَقْت پَر پُہُنچْنا

عین موقعے پر پہنچنا، ٹھیک موقعے پر آنا، حسب موقع پہنچنا

وَقت آن پَہُنچنا

ساعت آجانا، گھڑی یا موقع آجانا نیز موت کا وقت آجانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone