تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وصل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"وصل" کے متعقلہ نتائج
وَصل حَرف
دو حرفوں کے اتصال یا جوڑ کی جگہ کا نقطہ یا شوشہ جیسے مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ ، پیوند حرف ؛ عقد ؛ گرہ
وَصلُ الوَصل
(تصوف) سالک کا واصل بحق ہو جانا ، سالک کا تمام منازل سلوک طے کر کے اپنی ہستی کو ذات حق میں فنا کردینا
وَصلی ڈاٹ
دیوار کی چنائی کے اندر ادّھے کی قسم کی چنی ہوئی ڈاٹ جو بنیاد کی کمزوری کی وجہ سے دیوار کے آثار کی چنائی میں لگائی جاتی ہے تاکہ اوپر کا وزن ڈاٹ پر رکے ، حسی ڈاٹ
وَصل حاصِل کَرنا
(لفظاً) ملنا، مل جانا، ملاقات ہو جانا نیز ہم بستری ہونا، مجامعت ہونا، معشوق سے مباشرت ہونا
وَصلی کی جُوتی
جوتے کی ایک قسم جو ایڑی اور پنجے دونوں طرف سے بند ہوتی ہے ، پیر کے اوپر کا حصہ کھلا رہتا ہے ، اکثر نوکیلی ہوتی ہے ، سادہ اور کام دار اور چمڑے کے علاوہ مخمل کی بھی بنتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔