تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نیا" کے متعقلہ نتائج
نَیا کَرنا
موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا
نَیا تَہہ دَرز
وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو، ابھی کا بنا ہوا، تازہ سلا ہوا، بالکل نیا
نَیا عَہَد نامَہ
عہدنامہء جدید جو حضرت عیسیٰ ؑاور ان کے حواریوں کے حالات پر مشتمل ہے ، انجیل (توریت کو پرانا عہد نامہ کہتے ہیں)۔
نَیا پُرانا ہو جانا
نیا نہ رہنا، کسی کو آئے ہوئے عرصہ ہوجانا، نئے پن کی لذّت نہ رہنا، بہت مدت کام ہونا
نِیارَہ
سناروں کے کارخانے کی مٹی جس میں سونے چاندی کے ذرات ملے ہوتے ہیں، ان ذرّات کو مقررہ طریقے سے الگ کر لیا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔