تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نور" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نور" کے متعقلہ نتائج
نور
سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا
نُورِیَّہ
نور (رک) سے منسوب یا متعلق ، نورانی ، نور والا ، نوری ؛ (تصوف) اٹھارہ عالموں میں سے ایک عالم جو نور سے متعلق یا نور سے منسوب ہے ۔
نُور نُورٌ عَلےٰ نُور
ایک سے بڑھ کر ایک ، ایک خوبی پر مستزاد دوسری خوبی ، سونے پر سہاگہ ، سب سے بہتر اور اعلیٰ ، زیادہ بہتر ۔
نُور نامَہ
وہ تحریر یا تصنیف جس میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت ِباسعادت کا ذکر ہوتا ہے ۔
نُور تَجَلّی
وہ چمک یا روشنی جو حضرت موسی علیہ السلام کو کوہِ طور پر نظر آئی تھی، خداوند تعالیٰ کا جلوہ
نُورِ مُجَرَّد
وہ نور جو مادّے سے پاک ہو یعنی فرشتے وغیرہ ، خالص نور ، محض نور ؛ مراداً : اللہ تعالیٰ۔
نُورِیَہ
(کاشت کاری) رہٹ جس میں ایک گھومتی ہوئی زنجیر میں ڈونگے بندھے ہوتے ہیں اور ڈونگوں میں پانی بھر کر اوپر آتا رہتا ہے یہ رہٹ ایک بڑے پہیے کے ذریعے چلتا ہے جسے گھوڑا ، خچر یا اونٹ و غیرہ کھینچتا ہے ، ناعورہ ، سانیہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔