تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نعت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نعت" کے متعقلہ نتائج
نَعت پاک
وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو
نَعت گوئی
نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری
نَعت رَسُول
وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو
نَعت اَشعار
وہ اشعار جن میں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے ، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار ہو
نَعتِ اَحمَد
وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو
نَعت نِگاری
نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری، نعت گوئی
نَعْتِیَہ
نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو
نَعْتِیَہ غَزَل
ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو ؛ نعت کا اظہار بصورتِ غزل ۔
نَعْتِیَہ کَلام
موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ۔ نعتیہ شاعری -
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔