تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ناز" کے متعقلہ نتائج
نازِندَہ
۔ (ف) ناز۔ نین کلمہنسبت صاحب کشف اللغات نے سہو سے بضم زالکھا ہے۔ صحیح بسکون زا ہے) یہ لفظ اصل میں بمعنی صاحب ناز اور مجازاً بمعنی بہترین و پسندیدہ مستعمل ہے) صفت۔ نازک۔ پسندیدہ۔ ۲۔ مذکر۔ (کنایۃً) معشوق۔ نازو نعمت میں پالنا۔ لاڈ پیار میں پرورش کرنا۔ اچھے اچھے کھانے کھلاکر پالنا۔
ناز بُو
ایک خوشبو دار پودا جس سے کالے کالے دانے نکلتے ہیں، اس کے پھول اور پتے بہت خوشبودار ہوتے ہیں، سیاہ تلسی، ریحان
ناز و نِعمَت میں پالْنا
لاڈ اور پیار میں نیز عمدہ عمدہ کھانے کھلا کر پرورش کرنا ، دنیا کی نعمتیں کھلا کھلا کر پرورش کرنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔