تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میدان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"میدان" کے متعقلہ نتائج
مَیدان
۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔
مَیدانِ عَرَفات
مکے کے قریب واقع میدان جہاں دوران حج حجاج وقوف کرتے ہیں ، یہ وقوف حج کا جزوِ اعظم ہے .
مَیدان وَسِیع ہونا
درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔
مَیدان قَلَم
(خوش نویس) زبانِ قلم کی لمبان جو حسب ضرورت اور محرروں کی مشق کے بموجب بڑی یا چھوٹی بنائی اور وسیع یا تنگ میدان سے موسوم کی جاتی ہے، خانۂ قلم، مقدارتراش قلم
مَیدان کَرنا
۔ مکان یا باغات وغیرہ کو مسمار اور نابود کرکے زمین ہموار کردینا۔ ؎ ۲۔لڑنا۔ جنگ کرنا۔ صف آرائی کرنا۔ ۳۔مجمع پریشان کرنا۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔