تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان کَرنا

۔ مکان یا باغات وغیرہ کو مسمار اور نابود کرکے زمین ہموار کردینا۔ ؎ ۲۔لڑنا۔ جنگ کرنا۔ صف آرائی کرنا۔ ۳۔مجمع پریشان کرنا۔ ؎

مَیدان فَراہَم کَرنا

موقع دینا ، جواز پیدا کرنا ۔

مَیدان سَر کَرنا

آزمائش میں پورا اُترنا ۔

نَئے نَئے مَیدان تَلاش کَرنا

نئی نئی راہیں نکالنا ، جدت اختیار کرنا ۔

مَیدان داری کرنا

سرمیدان مقابلہ کرنا، جھگڑا کرنا یا جھگڑنا

مَیْدان صاف کَرنا

کسی روکنے ٹوکنے والے کو نہ چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کَرنا کے معانیدیکھیے

مَیدان کَرنا

maidaan karnaaमैदान करना

  • Roman
  • Urdu

مَیدان کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ مکان یا باغات وغیرہ کو مسمار اور نابود کرکے زمین ہموار کردینا۔ ؎ ۲۔لڑنا۔ جنگ کرنا۔ صف آرائی کرنا۔ ۳۔مجمع پریشان کرنا۔ ؎

Urdu meaning of maidaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ makaan ya baaGaat vaGaira ko mismaar aur naabuud karke zamiin hamvaar kardenaa। २।la.Dnaa। jang karnaa। saf aaraa.ii karnaa। ३।majmaa pareshaan karnaa।

English meaning of maidaan karnaa

  • to convert into a level plain, to raze to the ground, to wage war, to fight

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیدان کَرنا

۔ مکان یا باغات وغیرہ کو مسمار اور نابود کرکے زمین ہموار کردینا۔ ؎ ۲۔لڑنا۔ جنگ کرنا۔ صف آرائی کرنا۔ ۳۔مجمع پریشان کرنا۔ ؎

مَیدان فَراہَم کَرنا

موقع دینا ، جواز پیدا کرنا ۔

مَیدان سَر کَرنا

آزمائش میں پورا اُترنا ۔

نَئے نَئے مَیدان تَلاش کَرنا

نئی نئی راہیں نکالنا ، جدت اختیار کرنا ۔

مَیدان داری کرنا

سرمیدان مقابلہ کرنا، جھگڑا کرنا یا جھگڑنا

مَیْدان صاف کَرنا

کسی روکنے ٹوکنے والے کو نہ چھوڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone