تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلْک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مُلْک" کے متعقلہ نتائج
مُلْکی
مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو
مَلِکُ الشُّعَرا
شاعروں کا بادشاہ یا سرتاج، سب سے بڑا شاعر (ایک خطاب جو شاہی دربار سے بہترین شاعر کو دیا جاتا تھا)
مَلِکُ العُلّام
عالموں کا عالم ، بہت بڑا عالم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے ۔
مُلک عَدَم
عالم ظاہر میں آنے سے پہلے یا فنا ہونے کے بعد کا عالم، وجود سے قبل یا مر جانے کے بعد روح کا مقرر مستقر، نیستی کی دنیا
مَلَکَہ
علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی ، کسی نامعلوم شے کے حصول کی باطنی قوت ، لیاقت و استعداد ، ہنر میں استادی ، تجربہ ؛ وہبی قوت
مَلَکاتِ رَدِیَّہ
بُری قوتیں، بُری عادتیں، آٹھ بری خصلتیں : حسد، بغض، بخل، حرص، کذب، غضب، کبر، بے حیائی
مَلَک مَلَک
خراماں خراماں ، مٹک مٹک کر ، مستانہ چال سے ، اِترا کر ، جھوم جھوم کر (عموما ً چلنا کے ساتھ مستعمل)۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔